Khan Minutes | خان منٹ

انویسٹمنٹ کیسے شروع کی جائے؟⌚️


Listen Later

اگر آپ سرمایہ کاری شروع کرنا چاہتے ہیں تو اس ایپیسوڈ میں کچھ چیدہ چیدہ نقات بیان کیے گئے ہیں جن کو اپ مد نظر رکھ کر آپنی سرمایہ کاری سٹارٹ کر سکتے ہیں۔

بیسکلی سرمایہ کاری کے لیے جو پہلا کام ہے وہ یہ کہ آپ کسی بھی اسلامک بینک میں اپنا بینک اکاؤنٹ کھلوائیں گے اور اس کے بعد پھر سرماکاری کی دو طریقے ہیں ایک یہ ہے کہ آپ بینک کی ایسٹ مینجمنٹ کمپنی کو استعمال کرتے ہوئے میوچول فنڈ میں انویسٹ کریں یا پھر یہ ہے کہ آپ سی ڈی سی کی منظور شدہ کمپنی کے پاس انویسٹمنٹ اکاؤنٹ کھلوائیں اور ا سٹاک مارکیٹ میں انویسٹ کریں۔

کسی بھی نئے انویسٹر کے لیے میوچل فنڈ کی سرمایہ کاری آسان بھی ہے اور کم خطرہ سرمایہ کاری ہے اگر آپ ایک دفعہ تجربہ کار ہو جائیں تو پھر آپ ڈائریکٹ سٹاک مارکیٹ میں انویسٹ کریں جس میں شیئر خریدے یا فروخت کیے جاسکتے ہیں -

آپ اپنی رائے دے سکتے ہیں اور آپ کے تبصرے میرے لیے قابل قدر ہیں۔

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، میں واجد خان ہوں۔ میں سافٹ ویئر، انٹرنیٹ سیکیورٹی، پرائیویسی اور ہارڈ ویئر کو آسان اور دل چسپ انداز میں سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں، تاکہ غیر تکنیکی افراد بھی آسانی سے سمجھ سکیں۔ ہفتہ وار بلاگ حاصل کرنے کے لیے، میرے بلاگ کو سبسکرائب کریں۔

واجد خان بلاگ پڑھنے کا شکریہ! نئی پوسٹ حاصل کرنے اور میرے کام کو سپورٹ کرنے کے لیے مفت میں سبسکرائب کریں۔



This is a public episode. If you would like to discuss this with other subscribers or get access to bonus episodes, visit blog.iamwajidkhan.com
...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

Khan Minutes | خان منٹBy Wajid Khan