SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

نیوز فلیش:24 اپریل 2024:غزہ میں جنگ کے 200 دن مکمل ، اسرائیل میں مظاہرہ

04.24.2024 - By SBSPlay

Download our free app to listen on your phone

Download on the App StoreGet it on Google Play

وفاقی حکومت گھریلو تشدد کے قوانین میں نیو ساؤتھ ویلز کے جائزے کی حمایت کرتی ہے آسٹریلیا کی داخلہ جاسوسی ایجنسی کے سربراہ نے انکرپٹڈ میسجنگ تک رسائی کا مطالبہ کیا ہے اسرائیل میں سیکڑوں افراد نے تل ابیب میں غزہ کی لڑائی کے 200 دن مکمل ہونے پر مارچ کیا۔ مزید خبریں سنئے نیوز فلیش میں

More episodes from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو