128. ایتھنس میں پولُس رسول نے غصہ ہوئے بغیر،یونانی کے شاعروں کا ورد کرتے ہوئے،اور اُن کے"نامعلوم خُدا" کے بارے میں ایک پیغام دیتے ہوئے خُوشخبری کا پرچار کیا،پھر بھی بہت ہی تھوڑے ایمان لائے۔ بعد میں ہم دیکھتے ہیں کہ پولُس رسول خُوشخبری کا پرچار مزید آس