127. حکم اعظم کے چار بنیادی حصے "جانا،شاگرد بنانا،بپتسمہ دینا،اور تعلیم دیناہیں"۔ ہم اِن سب کو اعمال کی کتاب میں دیکھتے ہیں جیسا کہ خُداوند نے بے حد واضح طور پر ظاہر کیا کہ خُوشخبری ہر ایک انسان کے لئے تھی:فلپس نے سامریہ میں اور پھر ایتھوپیا میں منادی