Gulzar sahab is not only a great poet but an excellent prose writer as well. He captivates his reader with simple words. Here he tells the story of friendship between two other legendary artists, Javed Akhtar and Sahir Ludhianvi.
I tried to capture the essence of this story through my narration, hope you like it.
گلزار صاحب کی نثر میں بھی وہی تاثیر ہے جو ان کی شاعری میں۔ آپ مختصر اور سادہ زبان استعمال کرتے ہوئے پڑھنے والے کو جادوئی دنیا کی سیر کروا دیتے ہیں۔ ساحر لدھیانوی اور جاوید اختر کی حسین دوستی کا یہ قصہ گلزار صاحب نے اپنی کتاب پچھلے پنّے میں درج کیا ہے۔
میں نے کوشش کی کہ اس قصے کو اصل اساس کے ساتھ آپ تک پہنچا سکوں۔ امید ہے آپ کو میرا انتخاب اور صدا کاری پسند آئے گی۔ شکریہ
Book: Pichlay Pannay by Gulzar
Chapter: Sahir aur Jadoo
Narration: Danish Sabri
Music: Tu Hi Reh by Paras Nath
#gulzar #javedakhtar #sahirludhianvi #proses #urdu #friends