
Sign up to save your podcasts
Or


Shuhrat Budnamiyoun Ke Bad Milti || Sheikh Atif Ahmed || Motivational session by Shaykh Atif Ahmed
باتوں کا سفربہت آسان ہوتا ہےلیکن زندگی اورحقیقت پرعمل کرنا بہت مشکل ہوتا ہے. زندگی کا اصل مزہ حقیقت میں ہی ہے. اس لئے باتوں اورحقیقت میں بہت فرق ہوتا ہے.
انسان کی زندگی جب برباد ہوتی ہے تب اسے خیال آتا ہے کہ ہم کسی بڑے سے مشورہ لےلیتے یا الله سے استخارہ کر لیتے لیکن بربادی کے بعد یہ خیال بلکل کام نہیں آتا اسی لئے کوئی بھی کام کرنے سے پہلےکسی بڑے سے مشورہ کرلینا چاہیئے.
From the publisher's feed
Islamic Scholar || Philanthropist || Motivational Speaker || Educationist|| Sharia Advisor || Social