IslamPod

اسلام کے نور کی ایک جھلک


Listen Later

اس قسط میں ہم فلسطین کے حالیہ واقعات کے بارے میں بات کرتے ہیں جہاں غزہ کے معصوم مسلمانوں کو صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سامنا ہے۔ اور یہ کہ کس طرح ان کی ہمت اور ایمان نے دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کو دینٍ اسلام کے بارے میں مزید جاننے اور اس کے پیغام کو قبول کرنے کی ترغیب دی ہے۔
ہم اس بات کا بھی جائزہ لیتے ہیں کہ اسلام دشمنوں کا جھوٹ اور پروپیگنڈا کس طرح بے نقاب ہو چکا ہے اور امت کس طرح اپنے فرض سے روشناس، اور اپنی تقدیر کے حوالے سے بیدار ہو رہی ہے۔
پوری دنیا میں صرف غزہ کے لیے نہیں، بلکہ "نہر سے بحر تک آزاد فلسطین" کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
کایا ایسے پلٹ جائے گی، اس بات کی شائد کوئی بھی توقع نہیں کر سکتا ہوگا۔
...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

IslamPodBy Islampod

  • 5
  • 5
  • 5
  • 5
  • 5

5

1 ratings