95. متّی کی انجیل کے بنیادی اہم بیانات میں سے ایک’’آسمان کی بادشاہی‘‘ہے۔ یسوع اِس دُنیا میں ایک ابدی، رُوحانی مملکت کے بادشاہ کے طور پر آیا،جوکہ کسی بھی ایسے انسان کی دسترس میں تھی جوکہ اُس پر ایمان لاتے اور اُسے اپنی زِندگیوں کا خُداوند تسلیم کرتے ہیں