اسپورٹس راونڈ اپ: پاک بھارت کراٹے ٹاکرا، شاہ زیب رند کی شاندار کامیابی
04.26.2024 - By SBS
Download our free app to listen on your phone
دبئی میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ کے 145 کلو گرام کیٹیگری مقابلوں میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو 20 سیکنڈ میں مات دی