آسٹریلیا میں نہ صرف کاروبار کے بہتر مواقع موجود ہیں بلکہ حکومت ان افرااد کو سہولیات بھی فراہم کرتی ہے جو ذاتی کاروبار کرنے مین دلچسپی لیتے ہیں ، سنئیے محمد صادق میمن کی کہانی، ایس بی ایس اردو کی سیریز میری پہلی نوکری کی اس قسط میں ، جنہوں نے آسٹریلیا پہنچ کر پہلی نوکری گھر گھر جا کر موبائل سیمز(SIMS) بیچنے سے شروع کی اور آج ایک کامیاب بزنس مین ہیں۔