Sign up to save your podcasts
Or

ابواب Chapters
2:00 تعارفی گفتگو
6:16 ہمارے نزدیک قرآن کیا ہے؟
19:00 اس کورس میں کیا کیا پڑھیں گے
22:35 قرآن کا اصل پیغام کیا ہے، دین اور دنیا
24:00 آغاز نزول قرآن ، سورۃ علق کی ابتدائی آیات کی تفسیر، دین کا آغاز کس حکم سے ہوا
30:00 اپنے رب کے نام کے ذریعہ اور ہمراہی میں پڑھنے کا حکم
36:00 قرآن بنیادی طور پر انسان سے مخاطب ہے
38:00 قرآنی گہرے مطالب کے دروازے کس طرح کھلیں گے؟
40:00 قرآن کریم میں آیات الہی کا مطلب
42:45 ہماری پوری زندگی آیات الہی سے بھری ہوئی ہے
44:05 انسان کو دراصل کیا پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے؟ پڑھ کتاب خلقت کو اپنے رب کے نام کے سائے میں
48:00 سوال و جواب کا سیشن
52:00 حضرت آدم علیہ السلام کی فضیلت کی بنیاد
1:02:00 ابلیس نے اپنی کتنے ہزار سال کی عبادت برباد کی ہے؟
کورس کے اجمالی مراحل
پہلا مرحلہ: سورۃ الحمد اور قرآنی اخلاق
دوسرا مرحلہ: انبیاء علیہ السلام کے واقعات
تیسرا مرحلہ: زندگی قرآن کی نظر میں
By Dr. Haider Rizaابواب Chapters