موضوع: حضرت اسحاق، حضرت یعقوب، اور حضرت یوسف علیہم السلام! حالات و واقعات اور آپ کے مشن کی خصوصیات خطبات تربیت بسلسلہ تذکار الانبیاء ۱۶ رمضان المبارک 1442 ہ 29 April, 2021 مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔