08.15.2021 - By SBS
It is a day of fear, uncertainty, and stress in the Afghan capital Kabul. Shops and markets are closed and some incidents of looting and stealing forced citizens to guard their neighborhoods overnight. 'People are still in fear and waiting for the next move of new rulers.' Country director of Equal Access International Anwar Jamali is living in Kabul for almost twenty years and sharing his on-hand experience of day one under Taliban rule in Afghanistan. Read more here. - یہ افغان دارالحکومت کابل میں خوف ، غیر یقینی اور تناؤ کا دن ہے۔ دکانیں اور بازار بند ہیں اور لوٹ مار اور چوری کے کچھ واقعات نے شہریوں کو رات کواپنے محلوں کی چوکیداری پر مجبور کر دیا۔ 'لوگ اب بھی خوف میں ہیں اور نئے حکمرانوں کے اگلے اقدام کا انتظار کر رہے ہیں۔' ایکول ایکسیس انٹرنیشنل کے کنٹری ڈائریکٹر انور جمالی تقریبا بیس سال سے کابل میں مقیم ہیں اور افغانستان میں طالبان کی حکومت کے دوران پہلے دن کا اپنا تجربہ شیئر کر رہے ہیں۔