213۔ اچھی بات چیت اور رابطہ وہ اوزار ہے جو شوہر اور بیوی کو زندگی کے سفر میں ایک ہو جانے میں مدد دیتا ہے۔ بالکل اس طرح جیسے ہم یسوع سے دعا کر کے اور بات چیت کر کے اپنے تعلقات برقرار رکھتے اوران کا اجر پاتے ہیں ایسے ہی شادی شدہ جوڑوں کا تعلق ایک دوسرے کے