SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Why does Pakistan need to be cautious in the new era of Taliban rule? - طالبان کی حکومت کے نئے دور میں پاکستان کو پھونک پھونک کر قدم رکھنے کی ضرورت کیوں؟

08.19.2021 - By SBSPlay

Download our free app to listen on your phone

Download on the App StoreGet it on Google Play

Analyst and columnist Dr Tauseef Ahmed says that Pakistan must not only learn from the past but also ensure that this time the Taliban abandons the policy of sectarian hatred and don't allow their soul to use against others including Pakistan. Listen details in this podcast. - افغانستان سے آسٹریلینز اور اس کے اتحا دیوں  کا انخلا جاری یے، اور آسٹریلیا نے افغانیوں کے لئے انسانی ہمدردی کی  بنیاد پر  تین ہزار سالانہ  ویزوں کی تعداد مختص کرنے اور اُن ویزوں کے اجرا میں تیزی لانے کا اعلان کیا ہے۔ اس وقت افغانستان میں ایک مفاہمتی حکومت بنانے کے لئے مذاکرات پر سب کی نظر ہے، پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک چین، ایران اور بھارت پر تیزی سے بدلتی صورتحال کا کیا اثر پڑ سکتا ہے ۔ پاکستانی  تجزیہ نگار اور کالم نویس ڈاکٹر توصیف احمد کہتے ہیں  پاکستان کو نہ صرف ماضی سے سبق حاصل کرنا ہو گا بلکہ یہ بات بھی یقینی بنانا ہو گی کہ اس بار طالبان فرقہ ورانہ منافرت پر مبنی وہ پالیسی ترک کردیں جس کی ماضی میں پاکستان نے بھاری قیمت چکائی ہے۔ سنئے تفصیل اس پوڈ کاسٹ میں۔  

More episodes from SBS Urdu - ایس بی ایس اردو