Sign up to save your podcasts
Or

جنّت میں اگر مردوں کو حُوریں دی جائیں گی تو پھر عورتوں کو کیا ملے گا؟
قَالَ اللہ تَبَارَکَ وَتَعَالی: اَعْدَدْتُّ لِعِبَادِیَ الصَّالِحِینَ مَا لَا عَیْنٌ رَاَتْ، وَلَا اُذُنٌ سَمِعَتْ، وَلَا خَطَرَ عَلَی قَلْبِ بَشَرٍ ’’
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : میں نے اپنے نیک بندوں کے لیے وہ کچھ تیار کر رکھا ہے جسے ان کی آنکھوں نے دیکھا ہے نہ ان کے کانوں نے سنا ہے اور نہ کسی انسان کے دل میں اس کا خیال گزرا ہے ۔
(صحیح البخاری ، التفسیر ، حدیث: 4779)
By Umme Funaجنّت میں اگر مردوں کو حُوریں دی جائیں گی تو پھر عورتوں کو کیا ملے گا؟