Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
My vision is based on the following Hadith..خيركم من تعلم القرآن وعلمهThe best of you are those who learn the Qur'an and teach it..... more
FAQs about AL KITAAB:How many episodes does AL KITAAB have?The podcast currently has 55 episodes available.
May 27, 2021سورہ البقرہ 130 تا 141 (رکوع 16)سورہ البقرہ 130 تا 141 (رکوع 16)✳️ آخرت میں کمائی صرف اپنی اپنی۔۔✳️ ونحن لہ مخلصون " سوداگری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے" ✳️ اللّہ کے اخلاص کا تقاضہ کیا ہے؟...more9minPlay
May 23, 2021سورہ البقرہ 122 تا 129 (رکوع 15)سورہ البقرہ 122 تا 129 (رکوع 15)✳️ ابراھیم علیہا السلام کا تذکرہ اس موقع پر کیوں؟✳️ مقام ابراھیم اصل میں کیا ہے؟ ✳️ کیا ہمارا خاتمہ ایمان پر ہی ہوگا؟ سنیے ابراھیم علیہا السلام کیا فرماتے ہیں۔۔۔۔...more7minPlay
May 17, 2021سورہ البقرہ 116 تا 121 (رکوع 14)سورہ البقرہ 116 تا 121 (رکوع 14)✳️ ابداء creation ex nihilo کے کیا معنیٰ ہیں ؟ ✳️ آپ صل اللہ علیہ وسلم کا بنیادی مقصد ابلاغ، تبلیغ اور نصیحت ✳️ تلاوت کے اصل معنی "to follow" کے ہیں...more7minPlay
May 11, 2021سورہ البقرہ 108 تا 115 (رکوع 13)سورہ البقرہ 108 تا 115 (رکوع 13)✳️ منافقین کے ساتھ درگزر کا کیوں کہا گیا ؟ ✳️ جنت میں صرف یہود و نصارٰی جاینگے اور انکی خوشنما آرزوؤیں Wishful Thinkings ✳️ یہودی اور عیسائی دونوں Old Testament پہ متفق✳️ تحویل قبلہ Change of Qibla کی تمہید...more7minPlay
May 09, 2021سورہ البقرہ 97 تا 107 (رکوع 12)سورہ البقرہ 97 تا 107 (رکوع 12)✳️کائنات کی حیاتیاتی وحدت Organic Whole کون؟ ✳️ بابل Babylonia کہاں کا پرانا نام ہے؟ ✳️مدینہ کے منافقین کا بنی اسرائیل کے منافقین جیسا مرض✳️شریعتوں کا نزول انسان کے Social Evolution کے حساب سے کیوں ضروری تھا؟...more12minPlay
May 03, 2021سورہ البقرہ 87 تا 96 (رکوع 11) ✳️سورہ البقرہ 87 تا 96 (رکوع 11)✳️ اللہ کے رسول شہید نہیں ہوسکتے، نبی اور رسول کا فرق ✳️ایک انسانی motive ہے "Urge to Dominate"کیا بنی اسرائیل اسی کا شکار ہوئے؟✳️ آخرت زیادہ عزیز یا دنیاTry this Litmus Test...more24minPlay
May 01, 2021سورہ البقرہ 75 تا 86(رکوع 10) ✳️سورہ البقرہ 75 تا 86 (رکوع 10)✳️ مسلمانوں کی یہود سے امیدیں ( Expectations) اور اللہ کا جواب ✳️ اہل یہود کی تورات کے معاملے میں جہالت✳️ آدھا ایمان اللہ واپس لوٹا دیگا، (Comprehensive) مکمل ایمان کا مطالبہ...more7minPlay
April 25, 2021سورہ البقرہ 62 تا 74 (رکوع 8) ✳️سورہ البقرہ 62 تا 74 (رکوع 8)✳️ اخروی فلاح( Benevolence) کے لیے اللہ پر اور روز قیامت پر ایمان کافی ہے؟ ✳️ ایمان بالرسالت کی انتہائی اہمیت✳️ موسیٰ علیہ السلام نے بچھڑے کی قربانی کیوں کروائی؟...more9minPlay
April 22, 2021سورہ البقرہ 60 تا 61 ✳️ بنی اسرائیل پر اللہ کی پکڑ کیوں؟ ✳️ بنی اسرائیل اور موجودہ امت مسلمہ کاسورہ البقرہ 60 تا 61✳️ بنی اسرائیل پر اللہ کی پکڑ کیوں؟ ✳️ بنی اسرائیل اور موجودہ امت مسلمہ کا comparison...more7minPlay
April 19, 2021سورہ البقرہ 47 تا 59 ✳️سورہ البقرہ 47 تا 59✳️ بنی اسرائیل پر اللہ کے انعام و اکرام ✳️ من و سلویٰ Manna-wa-Salwa کیا تھا؟✳️ موسیٰ علیہ السلام کے پہلے خلیفہ (Caliph) کون تھے؟...more10minPlay
FAQs about AL KITAAB:How many episodes does AL KITAAB have?The podcast currently has 55 episodes available.