Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
اُردُو میں یہ پروگرام خداوند یسوع مسیح کی لازوال انجیل کی منادی کے لئے ۔ اردو زبان سمجھنے والے دنیا بھر کے تما... more
FAQs about AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو:How many episodes does AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو have?The podcast currently has 1,654 episodes available.
December 08, 2023زمین کی تخلیقتخلیق کے کام میں خدا اپنے آپ کو خالق ثابت کرنے کی کوشش نہیں کرتا، نہ ہی یہ بتاتا ہے کہ اس نے زمین کو کس طرح خلق کیا، وہ صرف بیان کرتا ہے کہ اس نے یہ کیا۔ظاہر ہے کسی نے تخلیق کا منظر نہیں دیکھا،اتنا یقین کرنا کہ خدا نے یہ کیا ہے یہ ایمان کی بات ہے۔...more29minPlay
December 07, 2023کیا ہواخدا رفاقت پسند کرتاہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ تنہا ئی محسوس کرتا ہے ، بلکہ یہ کہ وہ دوسری مخلوقات کے ساتھ رابطے میں رہنا پسند کرتا ہے۔ اس نے ایک نئی مخلوق بنانے کا فیصلہ کیا جس میں وہ خود بھی محبت کرے اورمخلوق بھی اُس سے پیار کرے۔...more29minPlay
December 06, 2023ابدی عہداور مَیں اپنے اور تیرے درمِیان اور تیرے بعد تیری نسل کے درمِیان اُن کی سب پُشتوں کے لِئے اپنا عہد جو ابدی عہد ہو گا باندھوں گا تاکہ مَیں تیرا اور تیرے بعد تیری نسل کا خُدا رہُوں۔...more29minPlay
December 05, 2023مکاشفہمیں خدا ہوں اور کوئی دوسرا نہیں ۔ میں خدا ہوں اور کوئی مجھ سا نہیں۔ جو ابتدا سے ہی انجام کی خبر دیتاہوں اور ایّامِ قدیم سے وہ باتیں جو اب تک وقوع میں نہیں آئیں بتاتا ہوں اور کہتا ہوں کہ میری مصلحت قائم رہے گی اور میں اپنی مرضی بالکل پوری کرونگا ۔...more29minPlay
December 04, 2023ابدی زندگیخُداوند مجھے اُس دن کی تلاش میں رکھے جب یسوع آئے گا اور مُردوں کو زندہ کیا جائے گا۔ کیوں نہ ابھی اپنا سر جھکائیں اور اس منظر کا تصور کریں: مسیح آتا ہے زمین اپنے مردہ کو چھوڑ دیتی ہے۔ آسمان خدا کے جلال سے منور ہے۔ قبریں کھول دی جاتی ہیں۔...more29minPlay
December 03, 2023خدا نے انسان کو بنایااور خُداوند خُدا نے زمین کی مِٹی سے اِنسان کو بنایا اور اُسکے نتھنوں میں زِندگی کا دم پُھونکا تو اِنسان جیِتی جان ہُوا۔ اور خُداوند خُدا نے مشِرق کی طرف عدنؔ میں ایک باغ لگایا اور اِنسان کو جِسے اُس نے بنایا تھا وہاں رکھّا ۔...more29minPlay
December 02, 2023موتموت کے وقت واقعی کیا ہوتا ہے؟ اب میں جانتا ہوں کہ مسیحی اور غیر مسیحی بھی موت کے اس موضوع کو مختلف انداز سے دیکھتے ہیں۔ کچھ مذاہب جنم پر یقین رکھتے ہیں۔ کچھ سیکولر لوگ یقین رکھتے ہیں کہ موت خاتمہ ہے جس میں قبر کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔...more29minPlay
December 01, 2023نیا آسمان اور زمینپھِر مَیں نے ایک نیا آسمان اور نئی زمِین کو دیکھا کِیُونکہ پہلا آسمان اور پہلی زمِین جاتی رہی تھی اور سَمَندَر بھی نہ رہا۔ پھِر مَیں نے شہرِ مُقدّس نئے یروشلِیم کو آسمان پر سے خُدا کے پاس سے اُترتے دیکھا اور وہ اُس دُلہن کی مانِند آراستہ تھا....more29minPlay
November 30, 2023آسماناِس لیے خُدا اُن کا خُدا کہلانے سے نہیں شرماتا کیونکہ اُس نے اُن کے لِئے ایک شہر تیار کِیا ہے۔‘‘ اس کے پاس ہے! یہ ہمارے زہن کے تصورات سے باہر ہے۔ آسمان ایک حقیقی جگہ ہے، نہ کہ کچھ بناوٹی دنیا۔ وہ مقدس شہر اترے گا۔ یہ ایک نئی دنیا بن جائے گی۔...more29minPlay
November 29, 2023سچے نبی کی نشاناتایلن وائٹ ہمیں واپس خدا کی فرمانبرداری کی طرف لے جاتی ہے۔ وہ خدا کے قانون کو سربلند کرتی ہے اور ساتویں دن سبت کی اہمیت کی نشاندہی کرتی ہے۔ وہ لوگوں کو بائبل کا مطالعہ کرنے کی تاکید کرتی ہے۔...more29minPlay
FAQs about AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو:How many episodes does AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو have?The podcast currently has 1,654 episodes available.