آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ

آزادی کے 75 سال: پاکستان میں سماجی تنظیموں کا کردار - اگست 27, 2022


Listen Later

پاکستان کی پہلی سماجی تنظیم اپوا تھی جس کی بنیاد ملک کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی اہلیہ بیگم رعنا لیاقت علی خان نے رکھی۔ ان 75 برسوں میں سماجی تنظیموں نے پاکستان کی ریاست اور معاشرے کو کیا دیا؟ جانیےخاور ممتاز اور محمد تحسین سے، میزبان ہیں حارث خلیق۔
...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہBy VOA Urdu