Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
اس خصوصی سیریز میں میزبان حارث خلیق سماجی، سیاسی اور معاشی پہلوں کا جائزہ لے رہے ہیں ایسے مہمانوں کے ساتھ جو گواہ ہیں کامیابیوں اور ناکامیوں کےجو یاد کریں گے اُس گزرے وقت کے اچھے اور برے کو اور ان ک... more
FAQs about آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ:How many episodes does آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 28 episodes available.
December 16, 2022تاریخ اور تاریخ نویسی کے پچہتر سال - دسمبر 16, 2022مقتدرہ اور اشرافیہ نے تاریخ کو اپنے عزائم کی تکمیل کے لیے کس طرح تبدیل کیا اور عوام سے تاریخ کا شعور چھین لینے کی کوشش کی۔ ممتاز سماجی سائنسدان ڈاکٹر جعفر احمد اور کراچی کے تاریخ دان رمضان بلوچ سے میزبان حارث خلیق کی گفتگو۔...more49minPlay
December 16, 2022پاکستان میں محنت کشوں کی تحریکیں - دسمبر 16, 2022مزدور اور کسان تحریکوں اور تنظیموں نے پاکستان کی ابتدائی دہائیوں میں انسانی حقوق کی پاسداری اورجمہوری اقدار کے فروغ کے لیے بنیادی کردار ادا کیا۔ وقت کے ساتھ ان تحریکوں اور تنطیموں پرپابندیاں بھی عائد کی گئیں اور یہ اندرونی خلفشار کا بھی شکار ہوئیں۔ مزردور رہنمائوں حنیف رامے اور عائمہ محمود سے حارث خلیق کی گفتگو...more47minPlay
December 16, 2022مذہبی اقلیتیںوں کے مسائل - دسمبر 16, 2022ملک کی بنیاد اقلیتوں کے حقوق اور صوبائی خود مختاری پر رکھی گئی تھی۔ لیکن تجزیہ کار اکثر شاکی رہتے ہیں کہ ان دونوں باتوں کا پاس نہیں رکھا گیا۔ پاکستان کی مذہبی اقلیتیں قراردادِ مقاصد کے بعد سےآج تک ایک دباو کا شکار رہی ہیں۔ اس قسط میں میزبان حارث خلیق نے انسانی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والے پیٹر جیکب اور چمن لال سے گفتگو کی ہے۔...more43minPlay
December 16, 2022پاکستان کی مقامی زبانیں اور ان کا ادب - دسمبر 16, 2022پاکستان ایک کثیر السانی ملک ہے, یہاں کی مقامی زبانوں میں لکھے جانے والا ادب، اس کی جہت، وسعت اور سوچ کے زاویے۔ بلوچی اور اردو زبان کے معروف شاعر وحید نور اور ہندکو زبان کے شاعر افضل ہزاروی سے میزبان حارث خلیق کی گفتگو۔...more42minPlay
December 15, 2022اردو ادب کے پچہتر سال - دسمبر 16, 2022پاکستان کے پچہتر برسوں میں اردو نظم اور نثر کی کیا صورتحال رہی اور اس نے سماج کو کس حد تک متاثر کیا یا نہیں کیا؟۔ مختلف ادبی تحریکیوں کے کردار اور ادیبوں کے کام پر ممتاز ادیب اور استاد ڈاکٹر نجیبہ عارف اور افسانہ نگار اور نقاد حمید شاہد کے ساتھ حارث خلیق کی گفتگو ۔...more53minPlay
December 15, 2022ٹیکس اور پبلک پالیسی کے پچہتر سال - دسمبر 16, 2022اس قسط میں حارث خلیق نے بات کی پاکستان میں ناکافی ٹیکس وصولی اور پبلک پالیسی کی ترجیحات پر سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شمیم احمد اور پبلک پالیسی کی ماہر صفیہ آفتاب سے...more47minPlay
December 15, 2022خارجہ پالیسی کے پچہتر سال - دسمبر 16, 2022اپنے قیام کے بعد پاکستان کی نئی مملکت نے باقی دنیا سے اپنا رشتہ کیسے استوار کیا، اپنے ہمسایہ ملکوں سے لے کر یورپ اور امریکہ تک اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے کیا حکمت عملی اپنائی؟ اس قسط میں سنیے میزبان حارث خلیق کی گفتگو سابق سفیر فوزیہ نسرین اور خارجہ امور کے ماہر روف حسن کے ساتھ۔...more42minPlay
December 15, 2022پاکستانی تارکینِ وطن - دسمبر 16, 2022دوسرے ملکوں میں جا کر بسنے والے پاکستانی نژاد افراد کے وجودی اور سماجی چیلنجز، شناخت کی تلاش، پرانی اور نئی نسل کے مابین فاصلے اور پاکستانی کی سیاست میں ان کی دلچسپی۔ ان موضوعات پر میزبان حارث خلیق نے بات کی برٹش نیوی کی کیپٹن اور سابق صحافی دردانہ انصاری اور لندن میں تعمیرات کے کاروبار سے منسلک یوسف ابراہم سے۔...more41minPlay
December 15, 2022پاکستانی سیاسی قیدی اور جلاوطن - دسمبر 16, 2022مارشل لا اور دیگر ادوار میں پاکستان کے سیاسی کارکنوں اور مزاحمت کاروں نے جو قید وبند کی صعوبتیں، تشدد اور وطن سے نکالے جانے کی اذیت برداشت کی اس پر میزبان حارث خلیق نے بات کی دو جلاوطن سیاسی کارکنوں اکرم قائم خانی اور امتیاز علی خان سے...more48minPlay
December 15, 2022معیشت اور صنعت کاری کے پچہتر سال - دسمبر 16, 2022پاکستانی معیشت کا ڈھانچہ، اصول اور ترجیحات کیسے مرتب کیے گئے۔ اس محاذ پر مختلف حکومتوں کس حد تک کامیاب یا ناکام ہوئیں؟۔ ماہر معاشیات اور نیشنل فائنینس کمشن کے رکن ڈاکٹر اسد سعید سے میزبان حارث خلیق کی گفتگو۔...more54minPlay
FAQs about آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ:How many episodes does آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 28 episodes available.