Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
اس خصوصی سیریز میں میزبان حارث خلیق سماجی، سیاسی اور معاشی پہلوں کا جائزہ لے رہے ہیں ایسے مہمانوں کے ساتھ جو گواہ ہیں کامیابیوں اور ناکامیوں کےجو یاد کریں گے اُس گزرے وقت کے اچھے اور برے کو اور ان ک... more
FAQs about آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ:How many episodes does آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 28 episodes available.
October 07, 2022پنجاب کے پچہتر سال - اکتوبر 07, 2022میزبان حارث خلیق نے اس قسط میں پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی سیاست، سماج اور مسائل پر بات کی سیاسی کارکن امجد سلیم منہاس سے جو سانجھ مطبوعات اور پنجابی لوک سانجھ سے وابسطہ ہیں اور سرائیکی وسیب کی سیاست اور سماج پر نظر رکھنے والے شاعر احمد بلال مرحوم سے۔...more56minPlay
August 26, 2022آزادی کے 75 سال: پاکستان میں ماحولیاتی بحران - اگست 27, 2022پاکستان میں حالیہ سیلاب اور بارشوں نے ماحولیات کی بحث کو مزید اہم بنا دیا ہے۔ اس قسط میں حارث خلیق بات کر رہے ہیں ماحولیاتی بحران پر۔ مہمان ہیں رافع عالم جو وکیل ہیں اور ماحولیاتی بحران کے خلاف سرگرم اور سارہ حیات جو ماحولیاتی انصاف کے حصول کے لیے کام کرتی ہیں ۔...more49minPlay
August 26, 2022آزادی کے 75 سال: پاکستان میں خواتین کی تحریکیں - اگست 27, 2022تاریخی طور پر برِصغیر کی خواتین ہمیشہ سے ہی اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرتی رہی ہیں۔ اس قسط میں میزبان حارث خلیق نے بات کی مصنفہ، مترجمہ، معلمہ اور خواتین کے حقوق کی تحریک کے بانیوںمیں شامل نیلم حسین اور نایاب گوہر جان سے جو سیاسی کارکن ہیں اور خواتین تحریک کی تازہ لہر کا حصہ بھی۔...more48minPlay
August 26, 2022آزادی کے 75 سال: پاکستان میں سماجی تنظیموں کا کردار - اگست 27, 2022پاکستان کی پہلی سماجی تنظیم اپوا تھی جس کی بنیاد ملک کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی اہلیہ بیگم رعنا لیاقت علی خان نے رکھی۔ ان 75 برسوں میں سماجی تنظیموں نے پاکستان کی ریاست اور معاشرے کو کیا دیا؟ جانیےخاور ممتاز اور محمد تحسین سے، میزبان ہیں حارث خلیق۔...more54minPlay
August 26, 2022آزادی کے 75 سال: پاکستان میں طلباء تحریکیں - اگست 27, 2022پاکستان میں طلبا تحریکوں کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ خود پاکستان کی۔ ان تحریکوں میں شامل طالب علم رہنماؤں نے تعلیم، سماج اور سیاسی حقوق کے لیے جدوجہد کی۔ ان تحریکوں کے ماضی اور حال پر بات کرنے کےلیے میزبان حارث خلیق کے ساتھ موجود ہیں عمار علی جان اور حسین نقی...more51minPlay
August 26, 2022آزادی کے 75 سال: پاکستان میں صحافت آزاد یا سینسر شپ کے زیرِ اثر - اگست 27, 2022قائد اعظم کی پہلی تقریر سینسر کیے جانے سے لے کر آج تک آزادئ صحافت کبھی آمریت اورکبھی جمہوری حکومتوں کا نشانہ بنتی رہی ہے۔ سچ لکھنے کی پاداش میں صحافیوں نے کبھی کوڑے کھائے ،کبھی جیل کاٹی اور کوئی جان سے ہی چلا گیا۔ آزادئ صحافت پرمیزبان حارث خلیق بات کر رہے ہیں ، وجاہت مسعود اور مبشر بخاری کے ساتھ...more56minPlay
August 26, 2022آزادی کے 75 سال: پاکستان میں کھیل کا سفر - اگست 26, 2022پاکستان نے گزشتہ75 برسوںمیں کھیلوں میں کیا کھویا کیا پایا؟ کیوں ہر طرف صرف کرکٹ ہی نظر آتا ہے اور چار بار ہاکی کا ورلڈ چیمپین اور تین بار اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے والا ملک اب ہاکی میں بہت نیچے ہے؟ انہیں سوالوں کا جواب جان رہے ہیں میزبان حارث خلیق، ان کے ساتھ مہمان ہیں طارق سعید اور حسن چیمہ...more45minPlay
August 26, 2022آزادی کے 75 سال: پاکستان میں آرٹ کا سفر - اگست 26, 2022وائس آف امریکہ کی خصوصی پوڈکاسٹ سیریز، "پاکستان کے 75 سال" میں میزبان حارث خلیق سماجی، سیاسی اور معاشی پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں ایسے مہمانوں کے ساتھ جو شاہد ہیں ،گزرے وقت کے۔ اس سلسلے کی پہلی قسط میں وہ پاکستان میں آرٹ کے سفر پر بات کر رہے ہیں پروفیسر سلیمہ ہاشمی اور پروفیسر نازش عطاء اللہ سے۔...more38minPlay
FAQs about آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ:How many episodes does آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 28 episodes available.