Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
اس خصوصی سیریز میں میزبان حارث خلیق سماجی، سیاسی اور معاشی پہلوں کا جائزہ لے رہے ہیں ایسے مہمانوں کے ساتھ جو گواہ ہیں کامیابیوں اور ناکامیوں کےجو یاد کریں گے اُس گزرے وقت کے اچھے اور برے کو اور ان ک... more
FAQs about آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ:How many episodes does آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 28 episodes available.
December 15, 2022ریڈیو کے پچہتر سال - دسمبر 16, 2022ریڈیو نے پاکستان میں ایک جادوئی کردار ادا کیا ہے۔ یہ وہ واحد ذریعہ ابلاغ تھا جس نے پورے ملک کو مطلع بھی رکھا اور لوگوں کی ذہن سازی بھی کی۔ خبروں سے لے کر گیت سنگیت اور صوتی ڈرامے تک ایک دنیا بسا کر رکھی۔ اس قسط میں ممتاز براڈکاسٹر عارف وقار اور کہنہ مشق صحافی ثقلین امام کے ساتھ ریڈیو کے ماضی حال اور مستقبل پر گفتگو...more58minPlay
October 07, 2022کشمیر کے پچہتر سال - اکتوبر 08, 2022جنوب مشرقی ایشیا سے برطانوی نو آبادیاتی نظام کے خاتمے کے بعد متنازعہ خطہ کشمیر کے لیے یہ پچہتر سال کیسے رہے؟ اس قسط میں میزبان حارث خلیق نے بات کی نعیمہ احمد مہجور سے جو اردو اور انگریزی کی فکشن نگار ہیں اور بھارتی جموں کشمیر کے خواتین کمیشن کی سربراہ رہی ہیں...more38minPlay
October 07, 2022جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے پچہتر سال - اکتوبر 08, 2022کشمیر میں علہدگی کی تحریک سے پاکستان اور بھارت کے مابین بٹ جانا، گلگت بلتستان کا پاکستان کے ساتھ تعلق اور اس کے تاریخی پس منظر کے بارے میں حارث خلیق نے بات کی محقق اور صحافی ارشاد محمود سے اور گلگت بلتستان کے صحافی فرمان علی سے۔...more44minPlay
October 07, 2022فکر و فلسفے کی تاریخ - اکتوبر 08, 2022اس قسط میں میزبان حارث خلیق نے معروف مفکر، محقق اور معلم احمد جاوید اور پنجاب یونیورسٹی میں شعبہ فلسفہ کے چیئرپرسن محمد جواد سے بات کی پاکستان میں فکر و فلسفے کی پچہتر سالہ تاریخ اور اس شعبے کی کامیابیوں اور ناکامیوں پر۔...more58minPlay
October 07, 2022بلوچستان کے پچہتر سال - اکتوبر 08, 2022اس قسط میں میزبان حارث خلیق نے بات کی بلوچی اور اردو زبان کے شاعرعمران ثاقب اور بلوچ ایکٹوسٹ کلثوم بلوچ سے جنہوں نے بلوچستان کے ماضی و مستقبل اور بلوچستان کے عوام کی سیاسی محرومیوں، مشکلات اور وفاق سے ان کی شکایات پر بات کی...more44minPlay
October 07, 2022سندھ کے پچہتر سال - اکتوبر 08, 2022اس قسط میں میزبان حارث خلیق نے بات کی ہے سندھ کی مشکلات، مسائل اور وہاں آنے والی مثبت تبدیلیوں پر۔ گفتگو میں شامل ہیں ممتاز مصنف اور دانشور نوراہدیٰ شاہ اور سندھ کی قومی اور جمہوری تحریکوں سے وابسطہ صحافی ڈاکٹر ایوب شیخ۔...more59minPlay
October 07, 2022پاکستان کا حقیقی خواب کیا تھا؟ - اکتوبر 08, 2022پاکستان کے بانیوں نے اس ملک کے لیے کیا خواب دیکھا تھا اور اس کی تعبیر کیا ہوئی۔ اس بارے میں میزبان حارث خلیق نے اردو اور فارسی کی مصنفہ اور معلمہ ہدیہ ظفر اور انسانی حقوق کی کارکن نسرین اظہر سے۔ ان دونوں خواتین کا خاندان ہجرت کر کے پاکستان آیا تھا۔...more27minPlay
October 07, 2022خیبر پختونخواہ کے پچہتر سال - اکتوبر 07, 2022اس قسط میں میزبان حارث خلیق نے قومی اور صوبائی شناخت سے لے کر قبائلی علاقوں کے صوبے میں ضم ہونے تک خیبر پختونخواہ کی پچہتر سالہ تاریخ پر بات کی سابق سینٹر افراسیاب خٹک اور سابق سینٹر فرحت اللہ بابر سے۔...more43minPlay
October 07, 2022روایت اور آج کی موسیقی - اکتوبر 07, 2022پاکستان میں روایتی موسیقی کے مقابلے میں آج کا میوزک کہاں کھڑا ہے؟ میزبان حارث خلیق اس قسط میں گفتگو کر رہے ہیں نوجوان میوزک ڈاریکٹر سعد سلطان اور طنزیہ گلوکار علی آفتاب سعید سے...more41minPlay
October 07, 2022پاکستانی ٹیلیویژن اور فلم کے پچہتر سال - اکتوبر 07, 2022اس قسط میں میزبان حارث خلیق نے پاکستانی ٹیلیویژن اور فلم کے عروج وزوال پر بات کی, معروف ڈرامہ نویس اور افسانہ نگار بی گل سے اور مصنف، ہدایتکار اور فلم نقاد فصیح باری خان سے...more48minPlay
FAQs about آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ:How many episodes does آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 28 episodes available.