آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ

سندھ کے پچہتر سال - اکتوبر 08, 2022


Listen Later

اس قسط میں میزبان حارث خلیق نے بات کی ہے سندھ کی مشکلات، مسائل اور وہاں آنے والی مثبت تبدیلیوں پر۔ گفتگو میں شامل ہیں ممتاز مصنف اور دانشور نوراہدیٰ شاہ اور سندھ کی قومی اور جمہوری تحریکوں سے وابسطہ صحافی ڈاکٹر ایوب شیخ۔
...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہBy VOA Urdu