Sign up to save your podcasts
Or

اکثر والدین بچوں کو فجر کے لیے نہیں اٹھاتے کہ وہ تھکے ہوئے ہیں۔ روزے نہ رکھنے کا کہتے ہیں کہ پڑ ھ پڑھ کر کمزور ہوجائیں گے۔ امتحانات کے ابتداء میں قرآن پڑھانے والوں کی چھٹی کردیتےہیں، وقت نہیں ہے۔ یہ ساری فکر کا محور یہ ہوتا ہے کہ اولاد پڑھ لکھ کر ایک کامیاب انسان بن جائے، جس کا معاشرے میں Statusہو۔
بچوں کی تربیت:
والدین کے لیے اولاد فطرت کا ایک انمول تحفہ ہے۔عموماً جن کو یہ نعمت حاصل ہو تی ہے وہ افراط و تفریط کا شکار ہوتے ہیں۔ کبھی والدین کی طرف سے بے رغبتی لا پرواہی نظر آتی ہے اور کہیں بے جا لاڈو پیار۔
By Haadiya e-Magazineاکثر والدین بچوں کو فجر کے لیے نہیں اٹھاتے کہ وہ تھکے ہوئے ہیں۔ روزے نہ رکھنے کا کہتے ہیں کہ پڑ ھ پڑھ کر کمزور ہوجائیں گے۔ امتحانات کے ابتداء میں قرآن پڑھانے والوں کی چھٹی کردیتےہیں، وقت نہیں ہے۔ یہ ساری فکر کا محور یہ ہوتا ہے کہ اولاد پڑھ لکھ کر ایک کامیاب انسان بن جائے، جس کا معاشرے میں Statusہو۔