
Sign up to save your podcasts
Or


ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی ایجاد ہے’’پرسنل کمپیوٹر‘‘اور اس کمپیوٹر کو لامحدود وسعت دینے والی ایجاد کا نام ہے انٹرنیٹ۔انٹرنیٹ دراصل دنیا بھر میں پھیلے ہوئے مختلف کمپیوٹرز کو مربوط کرنے والی کڑی ہے۔ جس طرح کمپنیاں اپنی پیداوار کی تشہیر کے لیے صارفین کی نظروں میں سمانے کے لیے جلوہ آرائیاں کرتی ہے، اسی طرح انسان بھی اپنی معلومات، ایجادات، خیالات اور تصورات کو دوسرے انسانوں تک پہنچانے کے لیے مضطرب ہوتا ہے۔ انٹرنیٹ کے ذریعے ایسے تمام لوگوں کے ذوقِ تجسس کی تسکین بہ آسانی ہوجاتی ہے۔
By Haadiya e-Magazineٹیکنالوجی کی سب سے بڑی ایجاد ہے’’پرسنل کمپیوٹر‘‘اور اس کمپیوٹر کو لامحدود وسعت دینے والی ایجاد کا نام ہے انٹرنیٹ۔انٹرنیٹ دراصل دنیا بھر میں پھیلے ہوئے مختلف کمپیوٹرز کو مربوط کرنے والی کڑی ہے۔ جس طرح کمپنیاں اپنی پیداوار کی تشہیر کے لیے صارفین کی نظروں میں سمانے کے لیے جلوہ آرائیاں کرتی ہے، اسی طرح انسان بھی اپنی معلومات، ایجادات، خیالات اور تصورات کو دوسرے انسانوں تک پہنچانے کے لیے مضطرب ہوتا ہے۔ انٹرنیٹ کے ذریعے ایسے تمام لوگوں کے ذوقِ تجسس کی تسکین بہ آسانی ہوجاتی ہے۔