Haadiya e-Magazine

برین اٹیک دماغ کا فالج (اسڑوک) || محمد عتیق الرحمن


Listen Later

آپ کس طرح کر جان پائیں گے کہ آپ کے قریبی شخص پر فالج کا حملہ ھوا ہے۔ یہ جاننا کچھ زیادہ مشکل نہیں ہے۔ متاثرہ فرد کو بات کرنے میں, مسکرانے میں یا اپنے ہاتھوں کو اوپر اٹھانے میں قدرے دقت ھوگی۔ ان اثرات کے ظاہر ہونے پر آپ مریض کو فوری طور پر کسی نیورولوجسٹ یا فزیشین کے پاس لے جائیں ۔فزیشین کو چاہیے کہ مریض کو بے ہوش ہونے سے بچانے کے لیے فوری” اسٹروک یونٹ“ یا آیی۔سی۔یو میں رکھ کر دماغی سوزش سے بچاو کی دوائیاں , دل دل کی دھڑکن معمول پر رکھنے کی تدابیر, بلڈ پریشر, شوگر اور سانس وغیرہ معمول پر رکھنے کی تدابیر اختیار کریں۔
...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

Haadiya e-MagazineBy Haadiya e-Magazine