Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
Through this podcast, we will discuss about the current affairs and the history of the world, the secret organizations in the world, the economic and social structure of the countries of the world and... more
FAQs about Current Affairs With Faraz:How many episodes does Current Affairs With Faraz have?The podcast currently has 60 episodes available.
May 13, 2022پاکستام کے سیاسی اور معاشی حالات پر تبصرہاس قسط میں ہم پاکستان کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی بات چیت امید ہے اپ پسند کریں گے انشا اللہ...more6minPlay
January 03, 2022کرنٹ افئیرز پر گفتگو مورخہ 03-01-2022آج کی اس قسط میں آپ ملاحظہ فرمائیں گے کہ پاکستان میں عمران خان صاحب کی حکومت کے اچھے کام کون کونسے ہیں اور کونسے ایسے کام ہیں جو خان صاحب کو نقصان پہنچا سکتے ہیں- نواز شریف کب آ رہے ہیں اور نون لیگ کا بیانیہ کہاں تک پہنچا ہے...more15minPlay
January 01, 2022کرنٹ افئیرز پر گفتگو بتاریخ 01-01-2022اس قسط میں اپ ملاحظہ کرینگے کہ کس طرح میاں نواز شریف کی پارٹی انکو انگلیڈ سے ڈی پورٹ کرنے کے معاملے پر عوام کی ہمدردیاں سمیٹنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے۔ اور پاکستان تحریک انصاف نے نئے سال کے پہلے دن کتنا بڑا تحفہ دیا ہے عوام کو...more12minPlay
November 24, 2021کرنٹ افئیرز پر گفتگواس قسط میں اپ اج کے پاکستان میں پیش انیوالے واقعات پر گفتگو ملاحظہ کریں گے...more19minPlay
November 24, 2021پاکستان کے موجودہ حالات اور عدالتوں کو متنازعہ بنانے کی مزموم کوششاس قسط میں اپ ملاحظہ کریں گے کہ کس طرح نون لیگ اور سسلین مافیا پاکستان میں عدالتی فیصلوں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے...more12minPlay
October 22, 2021پاکستان میں غیر یقینی صورتحال۔ حکومت کے خاتمے کی پیشگوئی کر دی گئیآج کی اس قسط میں اپ پاکستان میں غیر یقینی صورتحال کی وجوہات ملاحظہ فرمائیں گے...more14minPlay
October 22, 2021یہودیوں کے باقی انسانیت کے لیے خیالات قسط نمبراس قسط میں ملاحظہ کریں گے کہ فلسطین کی سرزمین کو یہودی اپنے لیے کتنا اہم خیال کرتے ہیں۔ اور کس طرح یہ لوگ اپنے علاوہ تمام انسانیت خاص کر مسلمانوں اور عسائیوں کو جانوروں سے تشبیح دیتے ہیں--- Send in a voice message: https://anchor.fm/mfaraz/messageSupport this podcast: https://anchor.fm/mfaraz/support...more13minPlay
October 16, 2021پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات میں ہوشربا اضافہ۔۔۔۔قسط نمبر 18آج کی اس قسط میں ہم بات کرینگے کہ کیوں پاکستان میں تیزی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اس میں حکومت کی کتنی غلطی ہے اور عالمی پالیسیاں کتنا اثر دکھا رہی ہیں۔ اپنی رائے سے ہمیں ضرور اگاہ کیجیے گا...more12minPlay
September 02, 2021عالمی خفیہ تنظیم اور اقوام متحدہ میں رشتہ؟ قسط نمبر 17اس قسط میں اپ ملاحظہ کرینگے کہ کس طرح عالمی خفیہ تنظیم اور اقوام متحدہ میں ڈائریکٹ تعلق ثابت ہوتا ہے...more14minPlay
September 01, 2021عالمی صہونیت اور فری میسن تنظیم قسط نمبر 16ہم نے اس سیریز کے شروع میں عالمی خفیہ تنظیم کے حوالے سے بات کی تھی اج کی اس قسط میں اور انیوالی اقساط میں ہم اس خفیہ تنظیم اور اس کے کاموں اور کارناموں پر تفصیل سے بات کریں گے اس لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں اور دوستوں کے ساتھ شئیر بھی کریں...more11minPlay
FAQs about Current Affairs With Faraz:How many episodes does Current Affairs With Faraz have?The podcast currently has 60 episodes available.