The reward of making peace among The Muslims
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ،رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:قَالَ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِأَفْضَلَ مِنْ دَرَجَةِ الصِّيَامِ
وَالصَّلَاةِ وَالصَّدَقَةِ ؟ قَالُوا: بَلَى،
قَالَ:صَلَاحُ ذَاتِ الْبَيْنِ فَإِنَّ فَسَادَ
ذَاتِ الْبَيْنِ هِيَ الْحَالِقَةُ ،
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
کیا میں تمہیں ایسی چیز کے بارے میں
نہ بتا دوں جو درجہ میں صلاۃ، صوم
اور صدقہ سے بھی افضل ہے، صحابہ
نے عرض کیا: کیوں نہیں؟ ضرور بتائیے
آپ نے فرمایا: ”وہ آپس میں میل جول
کرا دینا ہے اس لیے کہ آپس کی پھوٹ
دین کو مونڈنے والی ہے“۔
*عنوان*
مسلمانوں کے درمیان صلح کروانے
کا اجر وثواب
*حوالہ*:جامع ترمذی.
حدیث نمبر:2509
🌙17 ربیع الثانی 1446ھجری
بمطابق 21 اکتوبر 2024 بروز پیر
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.