Sign up to save your podcasts
Or

یاد رکھیں کہ ہر عہد،ہر زمانے میں کوئی نہ کوئی ایسی بیماری ضرور پیدا ہوتی ہے جو ساری انسانیت کے لیے آزمائش بن جاتی ہے،یہ اس عہد کی آزمائش ہے۔ بہتر ہے کہ ان امراض،اور ان سے متاثر بیماروں کے لیے الفاظ کا استعمال سوچ سمجھ کر کیا جا ئے۔بیمار سے ہمدردی رکھی جائے، اسے علاج کے لیے اکسایا جائے۔ اس کی بات کو توجہ سے سنا جائے، اور اس کے گھر والے، دوست احباب اس کے ساتھ تعاون کرنے کی پوری کوشش کریں۔
ڈپریشن کے بارے میں سب سے پہلے یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ’’ یہ ایک بیماری ہے‘‘ جیسا کہ نزلہ، زکام، بلڈ پریشر، ذیابیطس یا دیگر امراض۔ جن کے مریض دوا کے ساتھ توجہ کے متقاضی ہوتے ہیں۔ جیسے کوئی بھی انسان جسمانی بیماریوں کا شکار ہوسکتا ہے بالکل اسی طرح نفسیاتی بیماریاں کسی بھی خاک کے پتلے کو جکڑ سکتی ہیں
By Haadiya e-Magazineیاد رکھیں کہ ہر عہد،ہر زمانے میں کوئی نہ کوئی ایسی بیماری ضرور پیدا ہوتی ہے جو ساری انسانیت کے لیے آزمائش بن جاتی ہے،یہ اس عہد کی آزمائش ہے۔ بہتر ہے کہ ان امراض،اور ان سے متاثر بیماروں کے لیے الفاظ کا استعمال سوچ سمجھ کر کیا جا ئے۔بیمار سے ہمدردی رکھی جائے، اسے علاج کے لیے اکسایا جائے۔ اس کی بات کو توجہ سے سنا جائے، اور اس کے گھر والے، دوست احباب اس کے ساتھ تعاون کرنے کی پوری کوشش کریں۔