Sign up to save your podcasts
Or

اسلام اپنے عدل و انصاف کی وجہ سے پورے ارض پر دائم و قائم ہوا ۔اسلام اپنے طریقۂ انصاف کے ذریعے کافروں کے دلوں میں اپنی جگہ پیدا کرتا ہے۔ حضرت عمر ؓ انصاف کے معاملے میں ہمارے لیے ایک نمونہ ہیں ۔ پوری اسلامی حکومت وعدل و انصاف کے معاملے میں سخت ترین ہے ۔
وَاِذَا حَكَمۡتُمۡ بَيۡنَ النَّاسِ اَنۡ تَحۡكُمُوۡابِالۡعَدۡلِ (النساء: 58 )
اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو انصاف سے فیصلہ کرو ۔
By Haadiya e-Magazineاسلام اپنے عدل و انصاف کی وجہ سے پورے ارض پر دائم و قائم ہوا ۔اسلام اپنے طریقۂ انصاف کے ذریعے کافروں کے دلوں میں اپنی جگہ پیدا کرتا ہے۔ حضرت عمر ؓ انصاف کے معاملے میں ہمارے لیے ایک نمونہ ہیں ۔ پوری اسلامی حکومت وعدل و انصاف کے معاملے میں سخت ترین ہے ۔
وَاِذَا حَكَمۡتُمۡ بَيۡنَ النَّاسِ اَنۡ تَحۡكُمُوۡابِالۡعَدۡلِ (النساء: 58 )
اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو انصاف سے فیصلہ کرو ۔