Sign up to save your podcasts
Or

ماہ ’’رجب‘‘حرمت والے مہینوں میں سے ہے، یعنی ایسا مہینہ جس میں جنگ کی اجازت نہیں۔ اس ماہ کے شروع ہوتے ہی عام جنگ بندی ہوجاتی تھی، اس میں دشمن ملک کے لوگ بھی بے خوف آتے جاتے تھے۔
اِنَّ عِدَّةَ الشُّهُوْرِ عِنْدَ اللّـٰهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِىْ كِتَابِ اللّـٰهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ مِنْـهَآ اَرْبَعَةٌ حُرُمٌ.(سورۃ التوبہ : 36)
(بیشک آسمانوں اور زمین کی تخلیق کے روز سے ہی اللہ کے یہاں مہینوں کی تعداد بارہ ہے۔ اور ان میں چار حرمت والے ہیں۔)
1.رجب
By Haadiya e-Magazineماہ ’’رجب‘‘حرمت والے مہینوں میں سے ہے، یعنی ایسا مہینہ جس میں جنگ کی اجازت نہیں۔ اس ماہ کے شروع ہوتے ہی عام جنگ بندی ہوجاتی تھی، اس میں دشمن ملک کے لوگ بھی بے خوف آتے جاتے تھے۔