Haadiya e-Magazine

درس حدیث صلہ رحمی ماریہ سعید فلاحی


Listen Later

صلہ رحمی کا مطلب رشتہ داروں سے تعلق جوڑنا ،ان کے ساتھ اچھا سلوک کرنا،اپنی طاقت کے بقدر مالی تعاون کرنا ،ان کی ہمدردی و خیر خواہی کرنا ،دکھ درد اور خوشی وغم کے موقع پر شرکت کرنا ،ان کی ملاقات کے لیےجاتے رہناوغیرہ۔جو شخص اپنے رشتہ داروں کے حقوق پامال کرتا ہے، ان کے ساتھ نرمی کے بجائے ترش روئی سے پیش آتا ہے اور برا سلوک کرتا ہے ،تو اس موقع پر بھی اسلام ہمیں نرمی وصلہ رحمی اور اچھے سلوک کا حکم دیتا ہے ۔برائی کا بدلہ برائی سے دینا آسان ہے ۔ اسلام کی تعلیم یہ ہے کہ برائی کا بدلہ بھی اچھائی سے دیا جائے ۔

...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

Haadiya e-MagazineBy Haadiya e-Magazine