
Sign up to save your podcasts
Or


اس حدیث میں ان تمام افراد کے لیے خوشخبری ہے جو کسی عہدہ و منصب کی طلب و خواہش کے بغیر کسی ذمہ داری پر فائز کیے گئے ۔خدا کی تائید و مدد ان کے ساتھ ہوتی ہے اوروہ بحسن و خوبی اپنی ذمہ داری تا دم آخر انجام دیتے ہوئےاس د ار فانی سے کوچ کرتے ہیں ۔رہا وہ شخص جس کے دل میں منصب کی خواہش ہو تی ہے وہ اس کی نزاکتوں اور احساس ذمہ داری سے عاری ہو تا ہے ۔ایسے شخص کوآخرت میں رسوائی اور اللہ کے عذاب کا خوف نہیں ہوتا ہے نتیجتاً وہ خدا کی تائید و نصرت سے محروم رہتا ہے اور اس کے زیر دست افراد بھی اطمینان و خوشی کے ساتھ راہ حق پر گامزن رہنے سے محروم رہتے ہیں۔
By Haadiya e-Magazineاس حدیث میں ان تمام افراد کے لیے خوشخبری ہے جو کسی عہدہ و منصب کی طلب و خواہش کے بغیر کسی ذمہ داری پر فائز کیے گئے ۔خدا کی تائید و مدد ان کے ساتھ ہوتی ہے اوروہ بحسن و خوبی اپنی ذمہ داری تا دم آخر انجام دیتے ہوئےاس د ار فانی سے کوچ کرتے ہیں ۔رہا وہ شخص جس کے دل میں منصب کی خواہش ہو تی ہے وہ اس کی نزاکتوں اور احساس ذمہ داری سے عاری ہو تا ہے ۔ایسے شخص کوآخرت میں رسوائی اور اللہ کے عذاب کا خوف نہیں ہوتا ہے نتیجتاً وہ خدا کی تائید و نصرت سے محروم رہتا ہے اور اس کے زیر دست افراد بھی اطمینان و خوشی کے ساتھ راہ حق پر گامزن رہنے سے محروم رہتے ہیں۔