
Sign up to save your podcasts
Or


انسانی جذبات مثلاً شفقت کا جذبہ،محبت کا جذبہ،نرمی کا جذبہ،نفرت کا جذبہ؛ان سب کا مرکز بھی انسانی قلب ہے،اور سب سے آخر میں وہ چیز انسان کو انسان بناتی ہے یعنی اس کا ارادہ اور نیت۔وہ ارادہ جس سے وہ اپنے اعضاء کو حرکت دیتا ہے،کام کرتا ہے،کچھ چیزوں سے رک جاتا ہے،اس ارادے کا مرکز بھی قلب ہے۔ اس حساب سے قلب دراصل انسان کی شخصیت کا پورا مرکز ہے۔
By Haadiya e-Magazineانسانی جذبات مثلاً شفقت کا جذبہ،محبت کا جذبہ،نرمی کا جذبہ،نفرت کا جذبہ؛ان سب کا مرکز بھی انسانی قلب ہے،اور سب سے آخر میں وہ چیز انسان کو انسان بناتی ہے یعنی اس کا ارادہ اور نیت۔وہ ارادہ جس سے وہ اپنے اعضاء کو حرکت دیتا ہے،کام کرتا ہے،کچھ چیزوں سے رک جاتا ہے،اس ارادے کا مرکز بھی قلب ہے۔ اس حساب سے قلب دراصل انسان کی شخصیت کا پورا مرکز ہے۔