Haadiya e-Magazine

درس قرآن عطیہ صدیقہ


Listen Later

(اور جو کچھ خدا نے تمہیں دے رکھا ہے، اس میں آخرت کے طالب بنو اور دنیا میں سے اپنے حصہ کو نہ بھولو اور جس طرح خدا نے تمہارے ساتھ احسان کیا ہے، اسی طرح تم بھی دوسروں کے ساتھ احسان کرو اور زمین میں فساد کے طالب نہ بنو۔ اللہ تعالی فساد چاہنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔)

سورہ ٔ القصص مکی ہے۔ سورۂ الشعراء، سورۂ النمل اور سورہ ٔالقصص یکے بعد دیگرے نازل ہوئیں۔ ان تینوں سورتوں سے قصۂ موسیٰ علیہ السلام کی تکمیل ہوتی ہے۔ درج بالا آیت سے پہلے اور بعد میں قارون اور اس کے خزانے کا تذکرہ ہے، جس نے اپنی قوم کی روایات اور اعلیٰ اقدار سے بغاوت کی تھی۔ وہ زر پرستی، دنیا پرستی اور نفس پرستی میں مبتلا تھا۔ مذکورہ بالا آیت میں اہلِ ایمان کو نصیحت کی جا رہی ہے کہ مال و دولت پانے کے بعد قارون کا سا طرزِ اختیار کرو گے تو اسی جیسے انجام سے دوچار ہو گے۔

...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

Haadiya e-MagazineBy Haadiya e-Magazine