
Sign up to save your podcasts
Or


ان آیتوں میں اللہ تعالی نے اپنی نعمتوں ،قدر توں، خوبیوں اور کمالات و احسانات کے پیش نظر انسانوں کو اور جنات کو شکر گزار بننے کی طرف انتہائی پر اثر انداز میں متوجہ فرمایا ہے ۔اور شکر گزاری کا اولین تقاضا یہ ہے کہ انسان اللہ ہی کو خالق، مالک، حاکم اوررب تسلیم کرے۔ اور اس کی بندگی و اطاعت میں سرگرم عمل ہو اور اس کا مطیع فرمانبردار بندہ بن کر زندگی گزارے۔
By Haadiya e-Magazineان آیتوں میں اللہ تعالی نے اپنی نعمتوں ،قدر توں، خوبیوں اور کمالات و احسانات کے پیش نظر انسانوں کو اور جنات کو شکر گزار بننے کی طرف انتہائی پر اثر انداز میں متوجہ فرمایا ہے ۔اور شکر گزاری کا اولین تقاضا یہ ہے کہ انسان اللہ ہی کو خالق، مالک، حاکم اوررب تسلیم کرے۔ اور اس کی بندگی و اطاعت میں سرگرم عمل ہو اور اس کا مطیع فرمانبردار بندہ بن کر زندگی گزارے۔