Sign up to save your podcasts
Or
ایک دن زارہ اپنے الماری سے اپنے پرانے کپڑے نکال رہی تھی۔
ابراہیم نے جب یہ دیکھا تو اس سے پوچھا "دیدی کیا کر رہی ہو؟"
تو زارا نے جواب دیا "میں اپنے پرانے کپڑے بیت المال کو دے رہی ہوں۔"
"بیت المال کو کیوں دے رہی ہو؟" ابراہیم نے زارا سے پوچھا۔
زارا نے جواب دیا "تاکہ وہ میرے کپڑے غریب بچوں کو دے سکیں جن کے پاس پہننے کے لیے کپڑے نہیں ہیں"
"واہ، یہ تو بہت اچھا آئیڈیا ہے دیدی، کیا ان کے پاس کھانے کے لیے بیسکٹس ہیں؟" ابراہیم نے دوبارہ زارا سے پوچھا۔
"شاید ان کے پاس نہ ہوں" زارا نے جواب دیا۔
اسی دوران ان کے والد کمرے میں داخل ہوئے اور ان سے پوچھا "بچوں تم کیا کر رہے ہوں؟"
زارہ نے جواب دیا "ڈیڈی میں اپنے پرانے کپڑے اچھے سے گھڑی کررہی ہوں تا ک ہم انہیں بیت المال میں دے سکے "
زارہ کے والد یہ سن کر بہت خوش ہوئے اور زارہ سے کہا "ماشااللہ تم نیک لڑکی ہو"
تب ابراہیم نے اپنے ڈیڈی سے کہا، "ڈیڈی، میں بھی وہ extra بیسکٹس بیت المال کو دینا چاہتا ہوں تاکہ غریب بچے بیسکٹس کھا سکیں۔"
"بہت اچھا، میرے پیارے بچے، ضرور ہم وہ extra بیسکٹس بیت المال کو دیں گے، انشاء اللہ" ان کے والد نے جواب دیا۔
پس حذیقہ جب کوئی مہربان ہوتا ہے اور دوسروں کو دیتا ہے تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں کئی گنا زیادہ دیتا ہے۔
اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے...
جو لوگ اپنے مال کو دن رات چھپے اور کھلے خرچ کرتے ہیں ان کا اجر ان کے رب کے پاس ہے اور ان پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔ (2:274)