Akhlaaq with Haziqah

Akhlaaq with Haziqah

By Akhlaaq with HaziqahKids & FamilyStories for Kids
Download on the App Store

Akhlaaq with Haziqah episodes

  • ضرورت مند اور مدد / जरूरतमंद और मदद

    ایک دن زارہ اپنے الماری سے اپنے پرانے کپڑے نکال رہی تھی۔

    ابراہیم نے جب یہ دیکھا تو اس سے پوچھا  "دیدی کیا کر رہی ہو؟"

    تو زارا نے جواب دیا "میں اپنے پرانے کپڑے بیت المال کو دے رہی ہوں۔"

    "بیت المال کو کیوں دے رہی ہو؟" ابراہیم نے زارا سے پوچھا۔

    زارا نے جواب دیا "تاکہ وہ میرے کپڑے غریب بچوں کو دے سکیں جن کے پاس پہننے کے لیے کپڑے نہیں ہیں"

    "واہ، یہ تو بہت اچھا آئیڈیا ہے دیدی، کیا ان کے پاس کھانے کے لیے بیسکٹس ہیں؟" ابراہیم نے دوبارہ زارا سے پوچھا۔

    "شاید ان کے پاس نہ ہوں" زارا نے جواب دیا۔

    اسی دوران ان کے والد کمرے میں داخل ہوئے اور ان سے پوچھا "بچوں تم کیا کر رہے ہوں؟"

    زارہ نے جواب دیا "ڈیڈی میں اپنے پرانے کپڑے اچھے سے گھڑی کررہی ہوں تا ک ہم انہیں بیت المال میں دے سکے "

    زارہ کے والد یہ سن کر بہت خوش ہوئے اور زارہ سے کہا "ماشااللہ تم نیک لڑکی ہو"

    تب ابراہیم نے اپنے ڈیڈی سے کہا، "ڈیڈی، میں بھی وہ extra بیسکٹس بیت المال کو دینا چاہتا ہوں تاکہ غریب بچے بیسکٹس کھا سکیں۔"

    "بہت اچھا، میرے پیارے بچے، ضرور ہم وہ extra بیسکٹس بیت المال کو دیں گے، انشاء اللہ" ان کے والد نے جواب دیا۔

    پس حذیقہ جب کوئی مہربان ہوتا ہے اور دوسروں کو دیتا ہے تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں کئی گنا زیادہ دیتا ہے۔

    اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے...

    جو لوگ اپنے مال کو دن رات چھپے اور کھلے خرچ کرتے ہیں ان کا اجر ان کے رب کے پاس ہے اور ان پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔ (2:274)

    3 min
  • Paying It Forward

    One day Zaarah was taking out her old clothes from her wardrobe.

    When Ibraheem saw this, he asked her, "Didi, what are you doing?"

    So Zaarah replied, "I am giving my old clothes to ‘Bait-ul-Maal’."

    "Why are you giving those clothes to ‘Bait-ul-Maal’?" Ibraheem asked Zaarah.

    Zaarah answered "So that they can give my clothes to poor children, who don't have clothes to wear"

    "Wow, that's a great idea Didi, do they have biscuits to eat?" Ibraheem asked Zaarah again.

    "Maybe they don't have any," Zaarah replied.

    Meanwhile, their father entered the room and asked them, "Children, what are you doing?" 

    Zaarah replied, "Daddy, I am making my old clothes ready so that we can give them to Bait-ul-Maal."

    Zaarah's dad was very happy to hear this and said to Zaarah "Mashallah you are a good girl".

    Then Ibraheem said to his father, "Daddy, I also want to give those extra cookies to Baitul-Mal so that the poor children can eat cookies."

    "Very well, my dear son, of course we will give those extra cookies to ‘Bait-ul-Maal, Inshallah,” replied their father.

    3 min
  • معاف کرنے والا دل / माफ करने वाला दिल

    محمد اور خالہ فاطمہ سردیوں کی چھٹیاں گزارنے زارا کے گھر آئے تھے۔ زارا، ابراہیم، اور محمد نے مختلف انڈور اور آؤٹ ڈور گیمز کھیلے۔

    محمد کو اکثر ابراہیم کی " ٹرین کا کھلونا" سے کھیلنا پسند تھا۔ محمد کی طرف سے حادثاتی طور پر کھلونا ٹرین کا ایک ٹائر ٹوٹ گیا۔

    ابراہیم نے کہا ’’میرا پسندیدہ کھلونا ٹوٹ گیا‘‘ اور وہ رونے لگا۔

    "مجھے افسوس ہے، یہ ایک حادثہ تھا،" محمد نے ابراہیم سے کہا۔

    خالہ فاطمہ کو حالات کا علم ہوا اور پھرخالہ فاطمہ نے ابراہیم سے کہا کہ "ہم تمہارے لیے نئی ٹوائے ٹرین خریدیں گے، فکر نہ کرو"۔

    ابراہیم نے کہا "میں جانتا ہوں کہ یہ محمد کی غلطی نہیں تھی، یہ غلطی سے ٹوٹ گیا، اس لیے میں اسے معاف کرتا ہوں اور مجھے نیا نہیں چاہیے۔ میں اس کی مرمت کر کے کھیلوں گا"۔

    3 min
  • Heart of Forgiveness

    Mohammed and Aunt Fatimah came to Zaara's house to spend the winter holidays. Zaara, Ibraheem, and Muhammad played different indoor and outdoor games.

    Muhammed often liked playing with Ibraheem's toy train. Accidentally by Muhhmed one of the tires of the toy train broke.

    Ibraheem said “My favourite toy broke” and he started crying.

    “I am sorry, that was an accident,” Muhammed said to Ibraheem.

    Aunt Fatimah came to know about the situation and then said to Ibraheem “We will buy a new toy train for you, don’t worry”

    Ibrhaeem said “ I know it was not Muhammed’s mistake, it was broken accidentally so I forgive him and I don't want a new one. I will repair this one and play.”

    3 min
  • فیملی ڈنر / पारिवारिक डिनर

    ایک دن سلمان کی ممی نے رات کے کھانے میں چکن فرائی، گلاب جامن، بریانی کے ساتھ روٹی جیسی کئی ڈشیں بنائیں۔ اور چکن فرائی سلمان کی پسندیدہ ڈش تھی۔

    سلمان اور اس کی ممی سلمان کے پاپا کا آفس سے آنے کا انتظار کر رہے تھے، تاکہ وہ ایک ساتھ ڈنر کا کرسکے۔

    سلمان نے اپنی ماں سے کہا "ممی، پاپا کو گھر آنے میں کتنا وقت لگے گا؟"

    سلمان کی ماں نے جواب دیا، "سلمان، فکر نہ کرو، وہ وقت پر پہنچ جائے گے، انشاللہ۔"

    ممی مجھے بھوک لگ رہی ہے، سلمان نے جواب دیا۔

    ماں نے سلمان سے کہا ’’بس مزید 5-10 منٹ انتظار کرو بیٹا‘‘

    اتنے میں اس کے پاپا گھر پہنچ گئے۔

    سلمان کی ممی جب dining table پر سب کچھ رکھ رہی تھی تب سلیمان رو رہا تھا، تو سلمان اور اس کے پاپا نے رات کا کھانا میز پر رکھنے میں سلمان کی والدہ کی مدد کی۔

    سلمان کو بہت بھوک لگی تھی، وہ بسم اللہ پڑھے بنا ہی چکن فرائی کھانے لگا۔

    سلمان کے پاپا نے پوچھا کیا تم نے کھانے سے پہلے بسم اللہ کہی ہے؟

    سلمان نے جواب دیا "نہیں"

    سلمان کے پاپا نے کہا کہ ہمیں کھانے سے پہلے بسم اللہ اور کھانے کے بعد الحمدللہ پڑھنا چاہیے۔

    سلمان نے کہا بسم اللہ، آج کا کھانا بہت لذیذ ہے، الحمدللہ۔

    پھر سب نے ڈنر کا لطف اٹھایا اور عشاء کی نماز پڑھ کر سو گئے۔

    حذیقہ، جب بھی ہم کوئی کام شروع کریں توبسم اللہ کہنا چاہیے اور اگر کوئی کام مکمل کریں تو الحمدلله کہنا چاہیے۔

    حذیقہ: ابّو، مجھے تو آج کی کہانی بہت اچھی لگی۔

    ابّو: مجھے بھی بہت اچھی لگی۔۔

    3 min
  • Family Dinner

    One day Salman's mother prepared several dishes for dinner like chicken fry, gulab jamun, biryani and roti. And chicken fry was Salman's favourite dish.

    Salman and his mother were waiting for Salman's father to come from the office so that they could have dinner together.

    Salman asked his mother "mummy, how long will it take papa to come home?"

    Salman's mother replied, "Salman, don't worry, he will arrive on time, Inshallah."

    Mummy I am hungry, replied Salman.

    Mother said to Salman "Just wait for 5-10 more minutes, beta".

    Meanwhile, his father reached home.

    Salman's mother was putting everything on the dining table. Suleiman was crying, and then Salman and his father helped Salman's mother put dinner on the table.

    Salman was very hungry, he started eating chicken fry without reciting Bismillah.

    Salman's father asked, have you said Bismillah before eating?

    "No," replied Salman.

    Salman's father said that we should say Bismillah before eating and Alhamdulillah after eating.

    Salman said Bismillah, today's food is very delicious, Alhamdulillah.

    Then everyone enjoyed the dinner and prayed for Isha Salah to go to sleep.

    3 min
  • خوشبودار یاد دہانی / एक सुगंधित अनुस्मारक

    زارا اور ابراہیم اپنی لان میں چل رہے تھے۔

    آئیے اپنی ماں کے لیے کچھ گلاب اور دوسرے پھول توڑتےہیں زارا نے ابراہیم کو بتایا۔

    "ہاں، چلو انہیں چنتے ہیں" ابراہیم نے جواب دیا۔

    وہ دونوں گلابوں اوردوسرے پھولوں کی خوشگوار خوشبو سے لطف اندوز ہو رہے تھے جب وہ انہیں توڑ رہے تھے۔

    سبحان اللہ ابراہیم، خوشبو بہت اچھی ہے، زارا نے اس سے کہا۔

    "ہاں دیدی۔ میں ان خوشبوؤں سے لطف اندوز ہوتا ہوں۔" ابراہیم نے جواب دیا۔

    ابراہیم نے پھر زارا سے سوال کیا، "دیدی ان گلابوں اور پھولوں میں یہ خوشبو کس نے ڈالی ہے؟"

    زارا نے کہا، "اللہ سبحانہ وتعالیٰ" اور ابراہیم نے کہا، "ماشاء اللہ۔"

    پھر ان کی والدہ نے انہیں مغرب کی نماز کے لیے بلایا۔

    اپنی والدہ کو گلاب اوردوسرے پھول دینے کے بعد زارا اور ابراہیم نے نماز مغرب ادا کی اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا شکر ادا کیاجس نے ان گلابوں اور پھولوں کو خوشبوؤں ساتھ تخلیق کیا۔

    3 min
  • Fragrant Reminder

    Zaarah and Ibraheem were walking in their laan.

    Let's pick some roses and other flowers for our mother, Zaarah told Ibraheem.

    "Yes, let's pluck them," Ibraheem replied.

    They both enjoyed the pleasant fragrance of the roses and flowers as they were plucking them.

    Subhanallah Ibraheem, the fragrance is wonderful, Zaarah said to him.

    "Yes, didi. I enjoy these fragrances," Ibrheem responded.

    Ibrhemm then questioned Zaarah, "Didi who put this fragrance in these roses and flowers?"

    Zaarah said, "Allah swt," and Ibraheem said, "Oh, Masha-Allah."

    Then their mother called them for the Maghrib Salah.

    After giving their mother the roses and flowers, Zaarah and Ibrheem performed the Maghrib Salah for thanking Allah swt who created those roses & flowers with fragrances.

    3 min
  • صحتمند عادات / स्वस्थ आदते

    ابراہیم بستر سے اٹھتے ہی اپنے دانت صاف کرتا ہے۔

    محمد کی دن شروعات پانی نہانے سے ہوتی ہے۔

    زارا اپنے دانت صاف کیے بغیر ناشتہ کرتی ہے۔

    ایک دن زارا نے بغیر دانت صاف کیے کیلا کھایا اور کیلے کا چھلکا فرش پر پھینک دیا حالانکہ اسے کوڑے دان میں ڈالنا تھا۔

    کیلے کے چھلکے پرپاؤں پڑھنے سے ابراہیم پھسل گیا اور اسکے پاؤں میں موچ آ گئی ہے۔

    دانت صاف نہ کرنے کی وجہ سے زارا کے مسوڑھوں میں درد ہو رہا تھا۔ اس کے بعد زارا اور ابراہیم ڈاکٹر کے پاس گئے۔ ابراہیم اور زارا دونوں کا علاج ہوا۔

    ڈاکٹر نے زارا کو مشورہ دیا کہ وہ دن میں دو بار اپنے دانت صاف کرے، ایک بار صبح اٹھتےہی اور ایک بار رات کو سونے سے پہلے، اور کچرے کو زمین پر پھینکنے کی بجائے کوڑے دان میں پھینکے۔

    2 min
  • Healthy Habits

    Ibraheem brushes his teeth as he gets out of bed.

    Muhammad takes a bath to start his day.

    Zaarah eats breakfast without brushing her teeth.

    One day, Zaarah ate a banana without brushing her teeth and threw the banana peel on the floor even though she was supposed to put it in the dustbin.

    Ibraheem has a sprained foot after slipping on a banana peel.

    Zaarah's gums were in pain as a result of not brushing her teeth. After that, Zaarah and Ibraheem went to the doctor. Ibraheem and Zaarah both received medical treatment.

    The doctor advised Zaarah to brush her teeth two times a day, once in the morning upon waking and once in the night before going to bed, and to throw the trash in a dustbin rather than on the ground.

    3 min

About Akhlaaq with Haziqah

From the publisher's feed

Welcome to Akhlaaq with Haziqah! Join us on a transformative journey of moral development through captivating stories, insightful podcasts, and engaging blogs. Explore the principles of Akhlaaq (good…