Sign up to save your podcasts
Or
ابراہیم بستر سے اٹھتے ہی اپنے دانت صاف کرتا ہے۔
محمد کی دن شروعات پانی نہانے سے ہوتی ہے۔
زارا اپنے دانت صاف کیے بغیر ناشتہ کرتی ہے۔
ایک دن زارا نے بغیر دانت صاف کیے کیلا کھایا اور کیلے کا چھلکا فرش پر پھینک دیا حالانکہ اسے کوڑے دان میں ڈالنا تھا۔
کیلے کے چھلکے پرپاؤں پڑھنے سے ابراہیم پھسل گیا اور اسکے پاؤں میں موچ آ گئی ہے۔
دانت صاف نہ کرنے کی وجہ سے زارا کے مسوڑھوں میں درد ہو رہا تھا۔ اس کے بعد زارا اور ابراہیم ڈاکٹر کے پاس گئے۔ ابراہیم اور زارا دونوں کا علاج ہوا۔
ڈاکٹر نے زارا کو مشورہ دیا کہ وہ دن میں دو بار اپنے دانت صاف کرے، ایک بار صبح اٹھتےہی اور ایک بار رات کو سونے سے پہلے، اور کچرے کو زمین پر پھینکنے کی بجائے کوڑے دان میں پھینکے۔