Sign up to save your podcasts
Or
محمد اور خالہ فاطمہ سردیوں کی چھٹیاں گزارنے زارا کے گھر آئے تھے۔ زارا، ابراہیم، اور محمد نے مختلف انڈور اور آؤٹ ڈور گیمز کھیلے۔
محمد کو اکثر ابراہیم کی " ٹرین کا کھلونا" سے کھیلنا پسند تھا۔ محمد کی طرف سے حادثاتی طور پر کھلونا ٹرین کا ایک ٹائر ٹوٹ گیا۔
ابراہیم نے کہا ’’میرا پسندیدہ کھلونا ٹوٹ گیا‘‘ اور وہ رونے لگا۔
"مجھے افسوس ہے، یہ ایک حادثہ تھا،" محمد نے ابراہیم سے کہا۔
خالہ فاطمہ کو حالات کا علم ہوا اور پھرخالہ فاطمہ نے ابراہیم سے کہا کہ "ہم تمہارے لیے نئی ٹوائے ٹرین خریدیں گے، فکر نہ کرو"۔
ابراہیم نے کہا "میں جانتا ہوں کہ یہ محمد کی غلطی نہیں تھی، یہ غلطی سے ٹوٹ گیا، اس لیے میں اسے معاف کرتا ہوں اور مجھے نیا نہیں چاہیے۔ میں اس کی مرمت کر کے کھیلوں گا"۔