Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی... more
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.
February 07, 2020خدا کی شباہت199۔ زندگی ایک خونخوار جنگ کا روپ دھار سکتی ہے اور اس میں مقابلہ اتنا سخت ہوسکتا ہے کہ جیسے خرگوشوں کی دوڑ ہورہی ہو۔...more26minPlay
February 07, 2020خدا کا قانون اور آپ کا کلام198۔ اب ہم یہودی روحانی سرداروں کی ایک ایسی تعلیم کی طرف آتے ہیں جو خدا کی شریعت میں کہیں بھی موجود نہیں تھی۔...more26minPlay
February 07, 2020خدا کا قانون؛ آپ کا مخالف اور عورتیںخدا کا قانون اور آپ کی بیوی196۔ اس باب کی آخری آیت میں یسوع مسیح ہم پر ظاہر کرے گا کہ مبارک بادیوں کا اطلاق اپنے دشمن پر کس طرح کیا جائے۔197۔ "مزید برآں یہ کہا جاچکا ہے، ' جو کوئی اپنی بیوی کو طلاق دے اسے طلاق نامہ لکھ کر دے۔' لیکن میں تم سے کہتا ہوں کہ اگر کوئی سوائے جنسی بے راہ...more26minPlay
February 07, 2020خدا کا قانون اور آپ کا بھائی195۔ "پس اگر تم اپنے نذرانے مذبح پر لائو اور یاد آئے کہ میرے بھائی کو مجھ سے کچھ رنجش ہے، اپنا نذرانہ وہیں چھوڑ دو اور اپنی راہ لو۔ پہلے اپنے بھائی سے صلح کرو، اور پھر اپنا نذرانہ پیش کرنے آئو۔ [5:21-24]...more26minPlay
February 07, 2020خدا کا قانون اور انسانوں کی زندگیاں194۔ "کیونکہ میں تم سے کہتا ہوں، جب تک تمہاری راستبازی فقیہوں اور فریسیوں سے بڑھ نہ جائے تم کسی صورت آسمان کی بادشاہی میں داخل نہ ہوسکو گے۔" [5:17-20]...more26minPlay
February 07, 2020نمک اور نور193۔ ان چار استعاروں کے ذریعے یسوع مسیح اس عظیم خطبے کا اطلاقی حصہ شروع کرتا ہے۔ پہلا استعارہ یہ ہے کہ ایسے رویے والا شاگرد زمین کا نمک ہے۔ اصل زبان میں لفظی طور پر لکھا ہے "صرف اور صرف تم زمین کا نمک ہو۔"...more26minPlay
February 07, 2020کردار اور تہذیب192۔ یسوع مسیح نے چار بہت گہرے استعاروں کے ساتھ اپنے مسیحا جیسے کردار والے شخصی خاکے پر کام کیا جو ہمیں دکھاتا ہے کہ مسیح کے دکھایا ہوا کردار بت پرست تہذیب میں اثرات چھوڑے تو کیا ہوتا ہے۔...more26minPlay
February 07, 2020اذیت اٹھانے والے امن کارکن وعدے وعدے190۔ "مبارک ہیں جو راستبازی کے سبب ستائے جاتے ہیں ان اکا اجر آسمان کی بادشاہی ہے۔" میں نے کہا تھا کہ یہ مبارکبادیاں دو دو کے جوڑے کی صورت میں ہیں اور ایسا ہی ہے۔ ساتویں کا جوڑا آٹھویں کے ساتھ بنایا جاسکتا ہے۔191 اس خطبے کا پس منظر متی رسول کا وہ بحرانی و...more25minPlay
February 07, 2020تجدید تعلقات کروانے والے خدام189۔ ساتویں مبارکبادی ہے: "مبارک ہیں جو صلح کرواتے ہیں، کیونکہ وہ خدا کے بیٹے کہلائیں گے۔" اس مبارکبادی کا بنیادی جز یہ ہے کہ وہ شاگرد جو حل اور مسیح کا جواب ہے وہ تجدید تعلقات کروانے والا خادم ہے۔"...more25minPlay
February 07, 2020محبت کے چینلزآلائش سے پاک دل187. پانچواں بے حد بابرکت رویہ ہے،"مبارک ہیں وہ جو رِحم دل ہیں کیونکہ اُن پر رِحم کیا جائے گا۔" ﴿7﴾ لفظ ’’رحم‘‘ سے مراد "غیر مشروط محبت" ہے۔188۔ ہماری محبت کے پیچھے اکثر خود غرضی ہوتی ہے۔ اس لئے اگلی مبارکبادی میں مرقوم ہے۔"مبارک ہیں جو صاف دل ہیں کیونک...more25minPlay
FAQs about Elahi Taleem:How many episodes does Elahi Taleem have?The podcast currently has 215 episodes available.