افغانستان میں حالات کیا رخ اختیار کریں گے کسی کو نہیں معلوم؟
اسلام آباد میں جرمن ادارے ایف ای ایس نے افغانستان پر نظر رکھنے کے لیے افغانستان مانیٹر نام سے ایک شمارے کا آغاز کیا ہے۔ اس کی تقریب رونمائی میں ہارون رشید نے مانیٹر کی مدیر آمنہ خان سے حالات جاننا چاہیے آپ بھی سنئیے