پاکستان کے شمالی پہاڑی علاقے گلگت بلتستان کی شناخت سیاحت رہی ہے لیکن کیوں کہ یہ علاقہ چینی سرحد کے قریب واقع ہے اس لیے اب اسے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کا ’گیٹ وے‘ بھی کہا جاتا ہے، سی پیک منصوبے کے بعد اس علاقے میں کیا کچھ بدلا اور گلگت بلتستان کی چیری اس سال شاید پاکستان میں دستیاب نا ہو، تفصیل انڈی اردو کے اس پوڈ کاسٹ میں جس میں مہمان ہیں گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلٰی حفیظ الرحمٰن