
Sign up to save your podcasts
Or


’’راہیں کتنی ہی کٹھن کیوں نہ ہوں اگر منزلِ مقصود کا شوق تیز ہوگا تو انسان جیسے تیسے ان مشکل راہوں کو طے کر ہی لے گا اور راہیں کتنی ہی دلفریب اور خوش کن کیوں نہ ہوں اگر دل میں پکا یقین ہو کہ منزلِ مقصود ان راہوں سے بدرجہا زیادہ دلفریب اور خوش کن ہے تو انسان کبھی راہوں کی دلفریبیوں میں کھو کر بیٹھ نہیں جائے گا۔اگر دلوں میں یہ خیال جاگزیں رہے کہ یہ زندگی صرف راہ کی حیثیت رکھتی ہے تو پھر اس راہ پر کانٹے اُگے ہوں یا پھول کھلے ہوں عقلمند راہی راہ کو راہ ہی سمجھے گا منزل نہیں بنائے گا۔‘‘
By Haadiya e-Magazine’’راہیں کتنی ہی کٹھن کیوں نہ ہوں اگر منزلِ مقصود کا شوق تیز ہوگا تو انسان جیسے تیسے ان مشکل راہوں کو طے کر ہی لے گا اور راہیں کتنی ہی دلفریب اور خوش کن کیوں نہ ہوں اگر دل میں پکا یقین ہو کہ منزلِ مقصود ان راہوں سے بدرجہا زیادہ دلفریب اور خوش کن ہے تو انسان کبھی راہوں کی دلفریبیوں میں کھو کر بیٹھ نہیں جائے گا۔اگر دلوں میں یہ خیال جاگزیں رہے کہ یہ زندگی صرف راہ کی حیثیت رکھتی ہے تو پھر اس راہ پر کانٹے اُگے ہوں یا پھول کھلے ہوں عقلمند راہی راہ کو راہ ہی سمجھے گا منزل نہیں بنائے گا۔‘‘