Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
In this series, health experts and medical practitioners discuss public health issues. Learn about a wide range of health and wellness topics. Audio is in Urdu. - صحت مند آسٹریلیا: اس سیریز میں آپ س... more
FAQs about Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا:How many episodes does Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا have?The podcast currently has 36 episodes available.
November 20, 2025Chris Minns on hospital funding row: we can't all be wrong - کرس منز ہسپتال کی فنڈنگ کے تنازعے پر: ہم سب غلط نہیں ہو سکتےState premiers have come together for an urgent meeting, as tensions rise over reaching a new public hospital funding deal with the federal government. A new report from the Grattan Institute also finds Australia's hospitals are wasting more than $1 billion a year on avoidable spending. - وفاقی حکومت کے ساتھ نئے سرکاری ہسپتالوں کی فنڈنگ معاہدہ طے پانے پر کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ریاستی پریمیئرز ایک فوری اجلاس کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔ گریٹن انسٹیٹیوٹ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے ہسپتال سالانہ ایک ارب ڈالر سے زیادہ قابل اجتناب اخراجات پر ضائع کر رہے ہیں۔...more4minPlay
November 06, 2025Strength training صرف جسمانی نہیں ذہنی صحت کے لئے بھی اہم ہے : نمرہ منظورنمرہ منظور ایک فٹنس انفلواینسر ہیں ، جن کا کہنا ہے کہ اگر آپ جسمانی طور پر اپنی صحت کا خیال رکھیں گے تو آپ کو ذہنی آسودگی بھی محسوس ہوگی۔ ان کی ایس بی ایس اردو سے گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔...more13minPlay
November 02, 2025Aged care reforms: Who will pay more under the new system? - ایجڈ کیئر اصلاحات: نئے نظام کے تحت ضیف اور معمر افراد کی دیکھ بھال کے لئے زیادہ ادائیگی کون کرے گا؟A long-awaited Aged Care Act comes into force today [[Nov 1]], four years after a Royal Commission recommended major reforms to the sector. The federal government says it will give older Australians more choice and access to in-home support, but there are concerns many people will end up paying more for care. - طویل انتظار کے بعد ایجڈ کیئر ایکٹ یکم نومبر سے نافذ ہو گیا ہے،چار سال قبل رائل کمیشن کی جانب سے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی سفارش کے بعد یہ قانون متعارف کروایا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ قانون بزرگ آسٹریلین باشندوں کو گھروں میں دیکھ بال کی بہتر خدمات تک رسائی دے گا، تاہم خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بہت سے افراد کو دیکھ بھال کی زیادہ قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔...more8minPlay
October 29, 2025پاکستان رپورٹ: خوف نہیں، آگاہی ضروری، پاکستان میں بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز پر ماہرین کا انتباہبریسٹ کینسر اعداد و شمار سے بڑھ کر ہر گھر کی کہانی بنتا جا رہا ہے، یہ کینسر اب ملک میں خواتین میں پائے جانے والا سب سے عام اور جان لیوا مرض بن چکا ہے...more6minPlay
October 16, 2025سفر سے پہلے ویکسین کیوں لازمی ہیں؟ ڈاکٹر فرحت ملک سے جانیںآسٹریلیا میں ایک دہائی سے زائد سینئر ڈاکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر فرحت ملک، جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے مریضوں کے علاج میں خاص مہارت رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ ایک اہم غلطی کر بیٹھتے ہیں — وہ پاکستان یا بھارت جیسے ممالک کے سفر پر روانہ ہونے سے پہلے ویکسین لگوانے کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔...more7minPlay
October 06, 2025چھاتی کا سرطان آسٹریلیا میں ہونے والا سب سے عام کینسر ہے: اونکولوجسٹ ڈاکٹر عائشہ ثاقبڈاکٹر عائشہ ثاقب کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں ہر سات میں سے ایک خاتون چھاتی کے سرطان کا شکار ہو سکتی ہے۔...more12minPlay
October 03, 2025Australian men face loneliness crisis: what’s driving it and how to fix it - آسٹریلین مردوں کی بڑھتی تنہائی اور اس سے جڑے مسائیل کو قومی بحران کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟Loneliness among men has been described as a "crisis" in Australia, and it appears to be on the rise. This social isolation can not only hurt mens mental health and overall wellbeing, it is also costing the Australian economy billions of dollars. A recent Australian study could hold the answer as to why men appear to be stuggling more with loneliness. - آسٹریلیا میں مردوں کی تنہائی اور اکیلے پن کی بڑھتی شرح کو ایک "بحران" قرار دیا جا رہا ہے، اور یہ رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ یہ سماجی تنہائی نہ صرف مردوں کی ذہنی صحت اور مجموعی فلاح و بہبود کو متاثر کر رہی ہے بلکہ آسٹریلین معیشت کو بھی اربوں ڈالر کا نقصان پہنچا رہی ہے۔ تفصیل جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔...more8minPlay
September 09, 2025Australian women are living longer but it's not all good news - آسٹریلین خواتین کی عمر زیادہ ہوتی ہے لیکن یہ اچھی خبر نہیں ہےThe Australian Institute of Health and Welfare has produced a snap shot of Women’s health across the life course. While rates of cancer have gone down for women over the last 25 years, younger women continue to experience higher rates of depression and other mental health conditions. - آسٹریلین انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ ویلفیئر نے خواتین کی صحت کا زندگی کے مختلف مراحل کے دوران ایک جائزہ پیش کیا ہے ۔ جبکہ گزشتہ 25 سالوں میں خواتین میں کینسر کی شرح کم ہوئی ہے، چھوٹی عمر کی خواتین اب بھی ڈپریشن اور دیگر ذہنی صحت کے مسائل کی زیادہ شرح کا سامنا کر رہی ہیں۔...more10minPlay
September 02, 2025The cervical screening test that could save your life - سروائیکل اسکریننگ ٹیسٹ جو آپ کی جان بچا سکتا ہےCervical cancer is preventable, but only if you catch it early. Cultural and personal barriers have often meant that women avoid cervical cancer testing. But now with the help of a world-leading test, Australia is aiming to eliminate cervical cancer by 2035. The test is a safe and culturally sensitive option for women from all backgrounds. Best of all it could save your life—or that of someone close to you. - سروائیکل کینسر سے بچاؤ ممکن ہے لیکن صرف اس صورت میں جب آپ اسے جلد پکڑ لیں۔ ثقافتی اور ذاتی رکاوٹوں کا اکثر مطلب یہ ہوتا ہے کہ خواتین سروائیکل کینسر کی جانچ سے گریز کرتی ہیں۔ لیکن اب عالمی سطح پر معروف ٹیسٹ کی مدد سے، آسٹریلیا 2035 تک سروائیکل کینسر کو ختم کرنے کا ہدف رکھتا ہے۔ یہ ٹیسٹ تمام پس منظر کی خواتین کے لیے ایک محفوظ اور ثقافتی طور پر ایک اچھا انتخاب ہے۔ سب سے بہتر یہ آپ کی یا آپ کے کسی قریبی کی جان بچا سکتا ہے۔...more10minPlay
August 28, 2025Australia - allergy capital of the world - آسٹریلیا – دنیا کے سب سے ذیادہ ’الرجی سے متاثرہ افراد’ کا گھرThe number of Australians living with allergy has doubled in nearly 20 years, according to a new report, which examines the financial and personal costs of the chronic condition. Demand for services is unprecedented, and experts warn allergy does not just impact health - it can reshape sufferers’ lives. - ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق الرجی سے متاثرہ آسٹریلین افراد کی تعداد گزشتہ 20 سالوں میں دگنی ہو گئی ہے۔ اس رپورٹ میں الرجی سے ملکی معشیت پرمالی اور ذاتی اخراجات کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔ ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ الرجی صرف صحت کو ہی متاثر نہیں کرتی بلکہ متاثرہ افراد کی زندگیوں کو بھی بدل سکتی ہے۔...more7minPlay
FAQs about Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا:How many episodes does Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا have?The podcast currently has 36 episodes available.