Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
In this series, health experts and medical practitioners discuss public health issues. Learn about a wide range of health and wellness topics. Audio is in Urdu. - صحت مند آسٹریلیا: اس سیریز میں آپ س... more
FAQs about Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا:How many episodes does Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا have?The podcast currently has 58 episodes available.
July 09, 2024انفلونزا وائرس کی ویکسین لگوانا کیوں ضروری ہے؟سردی کا موسم شروع ہوتے ہی زکام اور فلو کے قصے زبان زد عام ہوتے ہیں۔ اسی سلسلے میں اس پوڈکاسٹ میں ہم نے بات کی ہے ڈاکٹر طیبہ فاطمہ سے کہ آخر انفلونزا کی ویکسین لگوانا ضروری کیوں ہے؟...more8minPlay
April 17, 2024آنتوں کا کینسر محض بڑی عمر کا مرض نہیں ۔ خبردار رہیںطبی ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ آسٹریلیا میں بڑھتی ہوئی عمر کے افراد کے ساتھ ساتھ نسبتاً کم عمر کے افراد میں بھی کی آنتوں کے کینسر کے واقعات بڑھ رہے ہیں جس باعث بروقت تشخیص کی ضرورت کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات اور ماہرین کی رائے سنیئے اس پوڈ کاسٹ میں...more8minPlay
March 29, 2024سارا دن سکرین پر دیکھنے سے آنکھوں میں تناؤ کا مسئلہاسکرین کے طویل وقت سے آنکھوں کا تناؤ ایک بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔ لیکن شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ نیلی روشنی اس کی وجہ نہیں ہے ، اور بلیو بلاکرز حل نہیں ہیں۔...more4minPlay
March 25, 2024Navigating sleep strategies: Managing Ramadan and daylight savings transition - جب گھڑیاں ایک گھنٹے پیچھے ہوں تو روزے دار نیند کیسے پوری کریں؟As Ramadan coincides with the end of Daylight Savings, managing sleep deprivation and adjusting to changing sleep patterns during fasting can be challenging. Explore effective coping strategies in this podcast for a deeper understanding. - ایک طویل عرصے بعد رمضان کے دوران ڈے لائیٹ سیونگ کا خاتمہ ہورہا ہے۔ روزے دار نیند کی کمی اور سونے کے اوقات کی تبدیلیوں سے کس طرح بہتر طور پر نمٹ سکتے ہیں۔ سنئے تفصیل اس پوڈ کاسٹ میں۔...more9minPlay
March 13, 2024Elevate your ramadan: The trifecta for spiritual, physical, and mental harmony - رمضان میں متوازن غذا ہلکی ورزش اور اچھی نیند کس طرح روحانی ، جسمانی اور ذہنی سکون میں مدد دے سکتے ہیں؟What do experts say about healthy food for Iftar and Sehri? Listen to the details in this podcast." - افطاری اور سحری کے لیے صحت بخش خوراک کے بارے میں ماہرین کی کیا رائے ہے؟ کیا رمضان میں روز مرّہ کےمعمولات میں معمولی ردوبدل سے دماغی و جسمانی صحت کے فوائید بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ سنئے تفصیل اس پوڈ کاسٹ میں...more12minPlay
March 08, 2024Revamp your Ramadan: Exercise and diet tweaks for Success - رمضان میں ورزش اور ڈائیٹ پلان :معمولی تبدیلیوں سے روزے میں روحانی فوائید کے ساتھ جسمانی فوائید بھی حاصل کیجئےEven during fasting, keeping up with your gym routine, exercise, and diet plan is possible with slight adjustments. Experts suggest that tweaking daily habits can bring spiritual benefits and improve mental and physical health. Listen insights on this in the podcast. - رمضان میں باقاعدگی سے جمِ جانے والے، ورزش کرنے والے اور ڈائیٹ پلان پر عمل کرنے والے سب ہی روزے رکھنے کے ساتھ یہ معمولات برقرار رکھ سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اپنے روز مرّہ کے معمولات میں کچھ ردوبدل کرکے نہ صرف روحانی بلکہ دماغی و جسمانی صحت کے فوائید بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ میں سنئے ڈاکٹر محمد بلال اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔...more9minPlay
October 18, 2023چھاتی کا سرطان، پاکستان میں خواتین کی اموات کی دوسری بڑی وجہچھاتی کا کینسر، ایک موذی مرض ہے، جس سے سالانہ ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں اموات ہوتی ہیں ، حالانکہ یہ سرطان ایسےامراض میں شامل ہے جن کا علاج ممکن ہے ، پاکستان میں اس مرض اور اس کے علاج سے متعلق آگاہی کے لئے ایک واک کا انعقاد کیا گیا۔...more9minPlay
June 24, 2021دوران حمل گلوکوز ٹالرینس ٹیسٹ (جی ٹی ٹی ) وجوہات اور اہمیت ۔۔۔کئی وجوہات کی بنا پر دوران حمل خواتین میں ذیابطس ہو سکتی ہے ۔ یہ ذیابیطس حمل کے فوری بعد ختم ہو جاتی ہے لیکن دوران حمل اس کی تشخیص اور علاج بروقت ضروری ہے ۔...more9minPlay
FAQs about Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا:How many episodes does Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا have?The podcast currently has 58 episodes available.