کتھے خجانے - اردو

کباڑی والا


Listen Later

مصنف:سری دلا سوامی برائے پرتھم اسٹوری ویور

کہانی گو:طیبہ صدیقہ

مدیر:شفا ادیبہ

یہ ایک ایسے بچے کی کہانی ہے جو اپنے دالد کے کام میں ان کی مدد کیا کرتا تھا ۔اور اسے ایسا کرنے میں بے حد خوشی محسوس ہوتی تھی۔

اس کہانی کے ذریعے طلباء مختلف پیشوں سے واقفیت کرائی جاسکتی ہے۔طلباء میں مدد کرنے کے جذبے کو ابھارا جاسکتا ہے۔والدین کی اہمیت اور ان کی محنت و مشقت کے متعلق طلباء میں بیداری لائی جا سکتی ہے۔طلباء کے ذخیرۂ الفاظ میں اضافہ کیا جا سکتا ہے ۔اردو قواعد سے متعارف کرایا جا سکتا ہے ۔
کہانی کی بنیاد پر طلباء سے درج ذیل سوالات پوچھے جاسکتے ہیں۔مثلاً

  1. کیا طلباء اپنے والدین کے کاموں میں ان کی مدد کرتے ہیں؟کس طرح کرتے ہیں؟
  2.  کیا طلباء نے کباڑی والے کو دیکھا ہے؟ان کے کام کی خا صیت کیا ہوتی ہے؟
  3. طلباء سے دیگر پیشوں پر تبادلۂ خیال کیجیے۔

مناسب درجہ: ہائر پرائمری
موضوع: ذخیرۂ الفاظ,زندگی کی مہارتیں,پیشے
ٹیگ: جماعت چہارم,جماعت پنجم,جماعت ششم,جماعت ہفتم
سرگرمی صفحہ
...more
View all episodesView all episodes
Download on the App Store

کتھے خجانے - اردوBy Kathe Khajane Team, IT for Change