Sign up to save your podcasts
Or

مصنف:جے شری دیش پانڈے برائے پرتھم اسوری ویور
کہانی گو:عبداللہ مدثر
مدیر:غوثیہ بیگم
یہ کہانی ایک چھوٹے بچے راجو کے گرد گھومتی ہے جو اپنے دادا، دادی کے ساتھ ندی کنارے کی خوبصورت یادوں سے لطف اندوز ہوتا ہے۔ وہ ندی کے صاف اور ٹھنڈے پانی، پیڑ پودوں اور رنگ برنگے پھولوں کے ساتھ ساتھ کشتی کی سیر کا تجربہ کرتا ہے۔ یہ کہانی بچوں کو ندی اور اس کے ارد گرد کے ماحول سے محبت کرنا سکھاتی ہے۔
اس کہانی کے ذریعے طلباء کو قدرتی ماحول، ندیوں کی اہمیت، اور ندیوں کے گرد رہنے والے لوگوں کی طرزِ زندگی کے متعلق معلومات فراہم کی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ، طلباء کو مختلف تجربات کے ذریعے ندی کے پانی اور اس کے استعمالات کے بارے میں سکھایا جاسکتا ہے۔
کہانی کی بنیاد پر طلباء سے درج ذیل سوالات پوچھے جا سکتے ہیں۔
By Kathe Khajane Team, IT for Changeمصنف:جے شری دیش پانڈے برائے پرتھم اسوری ویور