خطبات

خطبات

By Rahimia Institute of Quranic SciencesReligion & SpiritualityEducationIslam
Download on the App Store

خطبات episodes

  • قرآنی تعلیمات کی روشنی میں انسانی اقدار و معاہدات کی حرمت اور جبر کے عالمی نظام کا معاہدہ شکن طرزِ عمل | 24-10-2025
    قرآنی تعلیمات کی روشنی میں انسانی اقدار و معاہدات کی حرمت اور جبر کے عالمی نظام کا معاہدہ شکن طرزِ عمل

    خطبہ جمعۃ المبارک
    بتاریخ: یکم؍ جمادی الاولیٰ 1447ھ / 24؍ اکتوبر 2025ء 
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور 

    خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:*
    ”وَأَوْفُوا بِعَهْدِ اللّٰهِ إِذَا عَاهَدْتُمْ وَلَا تَنْقُضُوا الْأَيْمَانَ بَعْدَ تَوْكِيدِهَا وَقَدْ جَعَلْتُمُ اللّٰهَ عَلَيْكُمْ كَفِيلًا إِنَّ اللّٰهَ يَعْلَمُ مَا تَفْعَلُونَ۔ (16 – النحل: 91) 
    ترجمہ: ”اور اللہ کا عہد پورا کرو جب آپس میں عہد کرو، اور قسموں کو پکا کرنے کے بعد نہ توڑو، حالانکہ تم نے اللہ کو اپنے اوپر گواہ بنا یا ہے، بے شک اللہ جانتا ہے جو تم کرتے ہو“۔
     
    ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    0:00 آغاز
    1:14 اختلافِ آراء‘ انسانیت کا فطری عنصر لیکن انسانی اقدار کی حفاظت ضروری
    2:54 دینِ اسلام میں عقیدے کا جبر  نہیں!
    4:20 انسانی اقدار کی پامالی کی قطعاً اجازت نہیں!
    5:03 پہلا خلق؛ انسانی جان کی حفاظت
    5:49 قتلِ انسانیت شیطانی بد خلقی 
    6:54 دوسرا خلق؛ ظلم وزیاتی کی بنیاد پر دوسروں کا مال لوٹنے کی ممانعت
    8:42 تیسرا خلق؛ تہمت و الزام تراشی کی ممانعت اور انسانی عزت کی حفاظت
    10:23 الہی تعلیمات میں ان اقدار کی پامالی کی سخت ترین سزائیں
    11:15 خطبے کی مرکزی آیت میں اختلافِ رائے کے حل کا طریقہ کار؛ معاہدات کی قانونی شکل
    14:17 معاہدات و معاملات  میں اللہ کے نام پر حلف کا راز
    15:56 دائیں ہاتھ کو مقدس امور کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
     20:26 معاہدات کی ہر شق کو پورا کرنا ضروری اور دھوکہ دہی کی ممانعت
    22:19 معاہدات میں دونوں فریق حقیقی ہوں نہ کہ مصنوعی!
    25:09 معاہدے کے فریقین کی یکساں حیثیت بھی ضروری
    26:32 معاہدہ میں حقیقی رضا مندی ضروری، جبراً معاہدہ کرنا درست نہیں!
    27:05 انسانی معاشرہ معاہدات پر قائم ہے
    28:05 اس کی مثال؛ صلح حدیبہ کے موقع پر حضور ﷺ کا ریاستِ مکہ سے معاہدہ 
    33:40 ہر زبانی معاہدے اور تحریری میثاق کی پاسداری بھی ضروری!
    36:08 تمام مذاہب، اقوام اور معاشروں کا اللہ کو معاہدے کا کفیل بنانا
    38:31 معاہدات توڑنے والا منافقت کا حامل 
    39:21 قرآن میں جا بجا معاہدات کی اہمیت کا ذکر اور اسلام کی بنیادی خصوصیت
    40:53 ایسٹ انڈیا کمپنی کی معاہدات کی روح کی خلاف ورزی 
    46:06 عالمی سرمایہ دارانہ نظام کی معاہدات کی روح کی خلاف ورزی کی سیاہ تاریخ
    48:39 ایسٹ انڈیا کمپنی کی ہندوستان میں فراڈ بازی اور کرپشن کی ابتدا
    53:36 اقوام و ممالک کو فتح کرنے کا صدیوں سے رائج عالمی انسانی اصول
    55:14 ایسٹ انڈیا کمپنی سے لیکر آج تک عوام کے حقوق کی پامالی کا ظالمانہ نظام مسلط 
    58:15 غزہ کے امن معاہدہ میں معاہدات کے اصل تقاضوں اور روح کی خلاف ورزی
    1:05:01 شرم الشیخ کے معاہدے میں اصل فریق کی عدم موجودگی اور حقیقی امن کی خلاف ورزی 
    1:10:48 ظالمانہ معاہدات سے براءت اور ملکی و سماجی معاہدوں کے جائزے کی شعوری دعوت

    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔

    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute
    منجانب: رحیمیہ میڈیا

    1 hr 16 min
  • جہادِ کبیر کے قرآنی حکم کی شعوری اہمیت اور عصری حکمت عملی کے تعیّن کی ضرورت| 17-10-2025
    جہادِ کبیر کے قرآنی حکم کی شعوری اہمیت اور عصری حکمت عملی کے تعیّن کی ضرورت

    خطبہ جمعۃ المبارک
    حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ

    بتاریخ: 23؍ ربیع الثانی  1447ھ /17؍ اکتوبر 2025ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس

    خطبے کی راہنما قرآنی آیت
    ”وَلَقَدْ صَرَّفْنَاهُ بَيْنَـهُـمْ لِيَذَّكَّرُوْاۖ فَاَبٰٓى اَكْثَرُ النَّاسِ اِلَّا كُفُوْرًا ۔ وَلَوْ شِئْنَا لَبَعَثْنَا فِىْ كُلِّ قَرْيَةٍ نَّذِيْـرًا ۔ فَلَا تُطِـعِ الْكَافِـرِيْنَ وَجَاهِدْهُـمْ بِهٖ جِهَادًا كَبِيْـرًا۔“
    ترجمہ: اور ہم نے اسے لوگوں میں بانٹ دیا ہے تاکہ نصیحت حاصل کریں، پس بہت سے آدمی ناشکری کیے بغیر نہ رہے۔اور اگر ہم چاہتے تو ہر گاؤں میں ایک ڈرانے والا بھیج دیتے۔ پس کافروں کا کہا نہ مان، ان کے ساتھ بڑے زور سے ان کا مقابلہ کر۔۔

    ۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇

    ✔ دین فطرت اور وضعی دین کا فرق
     ✔ انسانی فطرت اور محمد ﷺ پر دینِ فطرت کی تکمیل
     ✔ قرآن حکیم فطری اصولوں کی اَبدی کتاب
     ✔ رسول اللہ ﷺ کے مشن کی وارث جماعت  کی ذمہ داری اور مقابل کافر جماعت کی حقیقت
     ✔ جہاد کا ادھورا تصور اور جہاد کبیر کے تقاضے 
     ✔ جماعت کی نفسی و ذہنی تیاری کا نبوی طریقہ کار
     ✔ بے سمت جماعتوں کی بے بصیرت قیادت اور بے شعور کارکن 
     ✔ مسلم دنیا میں قیادت کا بحران اور بے شعور مسلم سماج‘ ایک تجزیہ
     ✔ مسلم نوجوان کے لیےجذباتی جدوجہد اور مایوسی سے نکلنے کا درست راستہ 
     ✔ قرآنِ حکیم کا پیغام  اور واضح نصب العین کے ساتھ جہاد کبیر کی راہنما سنت
     ✔ دجل کی حقیقت کو سمجھنے اور شعوری صلاحیت کو بڑھانے کی ضرورت

    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔

    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute
    منجانب: رحیمیہ میڈیا

    55 min
  • فلاحی سماج کے قیام کے لئے چار ایمانی اصولِ تربیت پر حکمت عملی کی تشکیل کی ضرورت واہمیت | 10-10-2025
    فلاحی سماج کے قیام کے لئے چار ایمانی اصولِ تربیت پر  حکمت عملی کی تشکیل کی ضرورت واہمیت
    خطبہ جمعۃ المبارک
    حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ
    بتاریخ: 16؍ربیع الثانی  1447ھ /10؍اکتوبر 2025ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس
    خطبے کی راہنما قرآنی آیت
    يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اصْبِـرُوْا وَصَابِـرُوْا وَرَابِطُوْاۚ وَاتَّقُوا اللّـٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ (3-آل عمران:200)
    ترجمہ: اے ایمان والو! صبر کرو اور مقابلہ کے وقت مضبوط رہو اور لگے (ڈٹے) رہو، اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم نجات پاؤ۔

    ۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
    ✔ اللہ کا منشا، انبیاء کی بعثت کا مقصد اور دین کا فلاحی پیغام
     ✔ کتب الہی کا تقاضا  اور سماج کا عملی نظام
     ✔ فلاحی معاشرے کے قیام کے لیے، قرآن حکیم کا عملی نظام 
     ✔ مخلوقات پر انسانی امتیاز
     ✔ ایمان والی جماعت    اصول؛ صبر (پہلا اصول  )
     ✔ ایمان والی جماعت  کے اصول؛ ثابت قدمی اور شعوری مزاحمت (دوسرا اصول)
     ✔ حضور اکرمﷺ کی تربیت یافتہ جماعت کا ڈسپلن
     ✔ ایمان والی جماعت  کے اصول؛فکری رباط (تیسرا اصول) اور دشمن کی چالوں کے خلاف شعوری حکمت عملی
     ✔ مسلم سماج میں  تشد د کی حکمت عملی کا فروغ اور نتائج
     ✔ سیرت رسولﷺ سے  حکمت عملی سیکھنے کی ضرورت
     ✔ حضرت شیخ الہند ؒ کی بصیرت افروز حکمت عملی اور حضرت رائے پوری رابع کی جدوجہد
     ✔ ایمان والی جماعت کے اصول: تقویٰ (چوتھا اصول)

    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔

    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute
    منجانب: رحیمیہ میڈیا

    1 hr
  • امامِ بصیرت حضرت شاہ سعید احمد رائے پوری رحمه الله کی دینی شُعوری جدوجہد کے تناظر میں ادارہ رحیمیہ عُلومِ قرآنیہ کے تعلیمی و تربیتی مقاصد کا ایک جائزہ | 03-10-2025
    امامِ بصیرت حضرت شاہ سعید احمد رائے پوری رحمه الله کی دینی شُعوری جدوجہد کے تناظر میں 
    ادارہ رحیمیہ عُلومِ قرآنیہ کے
    تعلیمی و تربیتی مقاصد کا ایک جائزہ

    خُطبۂ جمعۃ المبارک
    حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله

    بتاریخ: 9؍ ربیع الثانی 1447ھ / 3؍ اکتوبر 2025ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان 

    خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی
    ”وَاصْبِـرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّـذِيْنَ يَدْعُوْنَ رَبَّـهُـمْ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيْدُوْنَ وَجْهَهٝ ۖ وَلَا تَعْدُ عَيْنَاكَ عَنْهُمْۚ تُرِيْدُ زِيْنَـةَ الْحَيَاةِ الـدُّنْيَا ۖ وَلَا تُطِعْ مَنْ اَغْفَلْنَا قَلْبَهٝ عَنْ ذِكْرِنَا وَاتَّبَعَ هَوَاهُ وَكَانَ اَمْرُهٝ فُرُطًا“۔(الکہف:18)
    ترجمہ: ”تو ان لوگوں کی صحبت میں رہ جو صبح اور شام اپنے رب کو پکارتے ہیں اسی کی رضامندی چاہتے ہیں، اور تو اپنی آنکھوں کو ان سے نہ ہٹا، کہ دنیا کی زندگی کی زینت تلاش کرنے لگ جائے، اور اس شخص کا کہنا نہ مان جس کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کر دیا ہے اور اپنی خواہش کے تابع ہو گیا ہے اور اس کا معاملہ حد سے گزرا ہوا ہے“۔

     ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

    ✔️ دینی رہنمائی کے تسلسل  کے تناظر میں ادارہ رحیمیہ کا کردار
    ✔️ اداروں کی شناخت میں بانیان کے افکار،  تاریخی تسلسل اور سند  کی اہمیت  
    ✔️ ادارہ رحیمیہ کے بانی شاہ سعید احمد رائے پوریؒ  کا مشن اور مقاصد
    ✔️ دینی محنت کا درست طریقۂ کار کے حوالے سے امام مالکؒ کی رہنمائی
    ✔️ زوال کے دورمیں دین کے متعلق غیر متوازن رائے
    ✔️ حضرت اقدس مولانا شاہ سعید احمد رائے پوری رابع  ؒ کی دعوتِ فکر 
    ✔️ سماجی کی فکر پس ماندگی دور کرنے میں حضرت رائے پوری رابع ؒ کا جامع کردار
    ✔️ قومی جدوجہد اور قومی مرکز کی اہمیت، اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں
    ✔️ قومی حمیت اور جدوجہدِ آزادی کے خلاف مذہبی طبقے کابے شُعور کردار
    ✔️ ادارہ رحیمیہ کے قیام کا بنیادی مقصد اور نوجوانوں میں قومی شُعور کی بیداری کے لیے حضرت رائے پوری رابعؒ کا کردار
    ✔️ حضرت رائے پوری رابعؒ کمزور اور پس ماندہ طبقوں کی آواز
    ✔️ مفاد پرستوں کی طرف سے پس ماندہ طبقے کے حقوق کے نعرے کا تجزیہ اور ادارہ رحیمیہ کی شُعوری جدوجہد

    مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لنک پر کلک کیجیے 👇

    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    منجانب: رحیمیہ میڈیا

    1 hr 3 min
  • قومی بقا و ترقی کی رہنما حکمت عملی؛ انبیائے کرام اور علمائے حق کی انسان دوست جدوجہد کے تاریخی تناظر میں | 17-10-2025
    قومی بقا و ترقی کی رہنما حکمت عملی؛ انبیائے کرام اور علمائے حق کی انسان دوست جدوجہد کے تاریخی تناظر میں

    خطبہ جمعۃ المبارک
    بتاریخ: 23؍ ربیع الآخر 1447ھ / 17؍ اکتوبر 2025ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی :
    قُلْ يَاقَوْمِ اعْمَلُوا عَلَى مَكَانَتِكُمْ إِنِّي عَامِلٌ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ مَنْ تَكُونُ لَهُ عَاقِبَةُ الدَّارِ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الظَّالِمُون۔ (6 – الأنعام: 135)
    ترجمہ: ”کہہ دو اے لوگو ! تم اپنی جگہ پر کام کرتے رہو اور میں بھی کرتا ہوں، عنقریب معلوم کر لو گے آخرت کا گھر کس کے لیے ہوتا ہے، بے شک ظالم نجات نہیں پاتے“۔

     ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    0:00 آغاز 
    1:20 دنیوی و اخروی کامیابی کا معیار اور ترقی کا راستہ
    6:06 قوموں پر حیوانیت کے گرداب کا تسلط
    6:38 حضرت نوحؑ کا اپنی قوم کی انسانیت بحال کرنے کے لیے کردار
    7:41 عرب قوم کو حیوانیت کی گرداب سے نکالنے کے لیے صالحؑ و ھودؑ کی جدوجہد
    9:44 انسانیت کی بقاء و قومی ترقی کی ابراہیمی تحریک اور حنیفی انبیاءؑ کا کردار
    12:06 حضرت موسیٰؑ کا بنی اسرائیل کی دھرتی و قومی شناخت کی بحالی کے لیے جدوجہد
    13:59 قوموں کے بننے اور ترقی کرنے کا رہنما اصول
    15:34اولادِ ابراہیمؑ کے لیے بیت اللہ الحرام اور بیت المقدس کی سرزمین لکھنے کا راز
    20:20 قومِ عمالقہ کا بنی اسرائیل کی زمین پر قبضہ اور حضرت موسیٰؑ کی جدوجہد
    21:41 دریائے نیل کے اندر حضرت یوسفؑ کی تدفین کا عجیب واقعہ
    24:53 بنی اسرائیل کا مصر سے حضرت یوسفؑ کے تابوت کو فلسطین لے جانے کا گہرا راز
    25:56 بزرگانِ دین کا اپنی دھرتی سے تعلق اور وہیں دفن ہونے کی خواہش
    26:51 بنی اسرائیل کی ترقی میں حضرت یوسفؑ کا روشن کردار
    27:59 حضرت موسیٰؑ کا بنی اسرائیل کی قومی شناخت کی بحالی کے لیے مثالی کردار
    28:50 یہودیوں اور عیسائیوں کے یروشلم کے استحقاق کے دعوے کی بنیاد
    29:35 اسماعیلی شاخ پر مسلط حیوانیت کے خاتمے کی نبوی جدوجہد
    32:56 عمرو بن لحی سے ابوجہل تک عرب قومیت  کی تباہی و بربادی کا دور
    34:54 ابراہیمی تحریک کے لیے قومِ قریش کا انتخاب اور ان کی قومیت کو بنانے اور سنوارنے میں نبی اکرمؐ کا کردار
    38:29 خطبے کی مرکزی آیت میں عربوں کو اصل قومی شناخت اور راہِ ہدایت کی دعوت
    47:10 اقوام عالمِ کی تعمیر و ترقی اور قومی شناخت کی بحالی کے لیے آپؐ اور خلفاء کی جدوجہد
    55:57 بیت المقدس اور مدینہ منورہ کا آزاد مرکز کی حیثیت سے کردار
    57:14 ایک مغالطے کی درستگی؛ ریاست دشمنی کے سبب بنو قریظہ و بنو نظیر کو جلاوطن کیا گیا
    58:50 بیت المقدس کی فتح اور ہر شہری کے قومی حقوق اور دھرتی کی شناخت کی حفاظت
    1:03:04 فلسطین کی قومی شناخت پر سامراج کی یلغار اور حیوانیت کا تسلط
    1:07:28 1857ء سے اب تک دنیا بھر میں حیوانیت اور  سامراجیت (موت کا راج)  مسلط اور خاص طور پر فلسطین اور ہندوستان میں موت کا راج، درندگی اور سفاکیت کا تاریخی جائزہ
    1:13:10 خلافتِ عثمانیہ کے ختم ہونے کے بعد اسلامی حکومت بنانے کی سامراجی پابندی
    1:14:38 اسلام میں قومیت اور دھرتی کا کوئی تصور نہیں! ایک سامراجی شوشہ
    1:19:47 فلسطینی قوم کی وطنی محبت اور برعظیم پاک و ہند کے حریت پسندوں پر صد آفرین
    1:21:01 حریت و آزادی کے مرکز دار العلوم دیوبند کا قیام اور جدوجہد کا منہج
    1:24:27 ۱۸۰۳ء کے بعد دو طرح کے انتہا پسند گروہ اور ولی اللہی جماعت کا راہِ اعتدال
    1:27:52 ۱۹۲۰ء کے بعد نیشنل ازم کی اساس پر ولی اللہی اکابرین کی قومی جدوجہد کا راستہ
    1:32:11 قوم اور دھرتی کی بقا، حفاظت اور تعمیر و ترقی کے قومی شعوری تقاضے

    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔

    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute
    منجانب: رحیمیہ میڈیا

    1 hr 42 min
  • بنی اسرائیل کی معاہدہ شکنی کی تاریخ کے تناظر میں قتلِ انسانیت کے فلسطینی المیہ، امن معاہدہ اور تشدُّد کی سیاست کا جائزہ | 10-10-2025
    بنی اسرائیل کی معاہدہ شکنی کی تاریخ کے تناظر میں قتلِ انسانیت کے فلسطینی المیہ، امن معاہدہ اور تشدُّد کی سیاست کا جائزہ
    خُطبۂ جمعۃ المبارک
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 16؍ ربیع الثانی 1447ھ / 10؍ اکتوبر 2025ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:

    آیتِ قرآنی: 
    وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَكُمْ لَا تَسْفِكُونَ دِمَاءَكُمْ وَلَا تُخْرِجُونَ أَنْفُسَكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ ثُمَّ أَقْرَرْتُمْ وَأَنْتُمْ تَشْهَدُونَ۔ (2 – البقرہ: 84)
    ترجمہ: ”اور جب لیا ہم نے وعدہ تمھارا کہ نہ کرو گے خون آپس میں، اور نہ نکال دو گے اپنوں کو اپنے وطن سے، پھر تم نے اقرار کرلیا اور تم مانتے ہو“۔

    حدیثِ نبوی ﷺ: 
    يَا أَيُّهَا النَّاسُ، أَلَا إِنَّ رَبكُمْ وَاحِدٌ، وَإِنَّ أَباكُمْ وَاحِدٌ، أَلَا لَا فَضْلَ لِعَرَبيٍّ عَلَى أَعْجَمِيٍّ، وَلَا لِعَجَمِيٍّ عَلَى عَرَبيٍّ، وَلَا لِأَحْمَرَ عَلَى أَسْوَدَ، وَلَا أَسْوَدَ عَلَى أَحْمَرَ، إِلَّا بالتَّقْوَى۔ (مسند احمد، مسند الانصار، حدیث: 23489)
    ترجمہ: ”لوگو! تمہارا رب ایک ہے، اور تمہارا باپ بھی ایک ہے۔ یاد رکھو ! کسی عربی کو کسی عجمی پر، کسی عجمی کو کسی عربی پر، کسی سرخ کو سیاہ پر، اور کسی سیاہ کو کسی سرخ پر فضیلت حاصل نہیں ہے، سوائے تقویٰ کے“۔

     ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    0:00 آغاز
    1:18 قرآنِ حکیم؛ الٰہی کتب کی ہدایات کا جامع خلاصہ
    3:25 قرآنِ حکیم کے نزول اور انبیا علیہم السلام کی بعثت کا مقصد
    6:01  بیت اللہ الحرام اور بیت المقدس؛ عدل، امن اور معاشی خوش حالی کے مراکز
    8:27 صحفِ ابراہیم، تورات، انجیل اور قرآنی تعلیمات کے یہی تین مقاصد
    11:15 قرآن؛ تحریفات سے پاک خالص الہی تعلیمات کا مجموعہ
    12:08 گذشتہ خطبہ جمعہ (غزہ پر قبضے کا امریکی ایجنڈا اور سہولت کار مسلم عرب قیادت) کا لنک
     https://youtu.be/EW12U_egT48
    12:21 خواہشات کی اتّباع، جہالت کی ممانعت اور حقائق کے مطابق فیصلہ کرنے کا قرآنی حکم
    16:32 یہود ونصاریٰ کی خرابیوں سے اُمتِ محمدیہ ﷺ کو تنبیہ اور دعوتِ عبرت
    17:37  خطبے کی مرکزی آیت میں یہود کی حالتِ زار، بداخلاقیوں اور خرابیوں کی نشان دہی
    19:31 بنی اسرائیل  سے قتلِ انسانیت اور دھرتی سے جلا وطنی کی ممانعت کے دو معاہدے اور ان کی خلاف ورزی
    24:45 خطبے کی مرکزی حدیث کی وضاحت اور دعوتِ فکر
    28:31 ابراہیمی تعلیمات سے منحرف آج کے یہود و نصارٰی اور نام نہاد مسلمان
    29:08 قرآنِ حکیم کے اس عالَم گیر اُصول کے تناظر میں غزہ میں قتلِ انسانیت کا تجزیہ
    33:25 7 اکتوبر 2023ء سے پہلے غزہ میں امن تھا، بدامنی، قتل وغارت اور جلا وطنی کا ماحول کس نے پیدا کیا؟
    36:14 آج کی صورتِ حال کے مطابق قتلِ انسانیت اور جلا وطنی کے بعد صلح کا قرآنی منظر نامے کی روشنی میں جائزہ
    37:16 اوس و خزرج کے حلیف یہودی قبیلوں کی الٰہی تعلیمات کی خلاف ورزی اور آیات کا شانِ نزول
    45:44 گذشتہ جمعے میں حدیث کی تفصیلات اس لنک سے سماعت کریں
     https://youtu.be/EW12U_egT48?t=1369
    46:56 حماس کے حملے کے بعد غزہ میں اسرائیل کی دو سال قتل و غارت گری، پُرتشدد واقعات اور جنگ بندی پر شُعوری گفتگو 
    51:33 عالمی سرمایہ داری نظام کی ملکوں کی تباہی و بربادی اور آباد کاری کی تین سو سالہ سامراجی تاریخ
    54:57 آج کے سفّاک اور انسانیت دشمن عناصر اپنی خواہشات کے مطابق آیات پیش کرتے ہیں
    56:57 حضرت جی نے اس خطبہ جمعہ کی طرف اشارہ کیا ہے، (مسئلۂ فلسطین صہیونیت کا انسانیت دشمن کردار اور تاریخی حقائق)
     https://youtu.be/ywt4C-mArDQ
    57:22 ٹرمپ کا بیس نکاتی امن منصوبہ‘ پسِ پردہ حقائق
    58:18 فلسطین کے حق میں آج تک کوئی معاہدہ پایۂ تکمیل تک نہیں پہنچا!
    1:00:17 ابراہیم اکارڈ کے نام پر مشرقِ وسطیٰ کی نئی صورت گری اور بندر بانٹ کا منصوبہ
    1:01:32امریکہ اپنے صیہونی منصوبے میں کامیاب نہیں ہوگا
    1:04:15 اقوامِ متحدہ؛ یرغمال عالمی ادارہ اور چین، روس کی ممالک کو خود مختاری کی دعوت
    1:07:23 خطبات جمعة المبارک کے لنکس جن کی طرف حضرت اقدس مدظلہ نے اشارہ کیا ہے:
    ۱) (ارتفاقات اور ایمانیات کے تناظر میں مِلّتِ إبراہیمیہ کی اصل حقیقت اور عالمی طاقتوں کے مسلط کردہ ابراہام اکارڈ کا جائزہ!)
    https://youtube.com/live/FL-5fZbxig0
    ۲) (شریعتِ محمدیہ ﷺ کے مقاصد کی تفہیم و تشریح اور انسانوں کے بہ طورِ اسلحہ تجربہ گاہ استعمال کا المیہ)
    https://youtu.be/xLhGP4xdBDU
    ۳) (مقاصدِ شریعت کی فقاہت و اجتماعی بصیرت کی اہمیت اور دینی بے شعوری کے نقصانات)
    https://youtu.be/pPfi3-ZU5Bg
    ۴) (مقاصدِ شریعت پر مبنی دینی نظام کی تشکیل کے اُصول اور انحرافی تصورات کا جائزہ)
    https://youtu.be/NpCbSM6cfyo
    ۵) (ملتِ ابراہیمی کے مقاصد اور اُصولوں کی روشنی میں مناسکِ حج کے تقاضے اور موجودہ دور میں اِنحرافی طرز ِعمل)
    https://youtu.be/5ty0ZtIlFiM
    ۶) (قربانی کے مَنسَک کی ضرورت اور حکمت عملی شریعتِ محمدیہ ﷺ کے مقاصد اور اُصولوں کے میدان میں)
    https://youtu.be/8iTAaUU_agI
    ۷) (ملتِ ابراہیمی کے نمائندہ نبوی نظام میں معاشی عدل و توازن کے قوانین اور ملکی بجٹ کا استحصالی پسِ منظر)
    https://youtu.be/Q3wQb_42djA
    1:08:33 سامراج کی فریب کاری، دجل کے سرمایہ دارانہ نظام اور اصل تعلیمات اور حقائق کو سمجھنے کی شعوری دعوت

    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute
    منجانب: رحیمیہ میڈیا

    1 hr 12 min
  • غزہ پر قبضے کا امریکی ایجنڈا اور سہولت کار مسلم عرب قیادت | 03-10-2025
    غزہ پر قبضے کا امریکی ایجنڈا

    اور سہولت کار مسلم عرب قیادت

    خُطبۂ جمعۃ المبارک

    حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

    بتاریخ: 9؍ ربیع الثانی 1447ھ / 3؍ اکتوبر 2025ء

    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:

    آیتِ قرآنی:

    یٰدَاوٗدُ  اِنَّا جَعَلۡنٰکَ خَلِیۡفَۃً فِی الۡاَرۡضِ فَاحۡکُمۡ بَیۡنَ النَّاسِ بِالۡحَقِّ وَ لَا تَتَّبِعِ الۡہَوٰی فَیُضِلَّکَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ یَضِلُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ لَہُمۡ عَذَابٌ شَدِیۡدٌۢ بِمَا نَسُوۡا یَوۡمَ الۡحِسَابِ۔ (38 - ص: 26)

    ترجمہ: ’’اے داؤد ہم نے تجھ کو نائب ملک میں سو تو حکومت کر لوگوں میں انصاف سے اور نہ چل جی کی خواہش پر پھر وہ تجھ کو بچلا دے اللہ کی راہ سے مقرر جو لوگ بچلتے ہیں اللہ کی راہ سے ان کے لیے سخت عذاب ہے  اس بات پر کہ بھلا دیا انہوں نے دن حساب کا‘‘۔

    حدیثِ نبوی ﷺ:

    ”لَتَتْبَعُنَّ سَنَنَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ شِبْرًا شِبْرًا، وَذِرَاعًا بِذِرَاعٍ حَتّٰى لَوْ دَخَلُوا جُحْرَ ضَبٍّ تَبِعْتُمُوهُمْ“، قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، الْيَهُودُ، وَالنَّصَارَى، قَالَ: ”فَمَنْ؟“ (صحیح بخاری، حدیث: 7320)

    ترجمہ: ”تم اپنے سے پہلی امتوں کی ایک ایک بالشت اور ایک ایک گز میں اتباع کرو گے، یہاں تک کہ اگر وہ کسی گوہ کے سوراخ میں داخل ہوئے ہوں گے تو تم اس میں بھی ان کی اتباع کرو گے“۔  ہم نے پوچھا: یا رسول اللہ! کیا یہود و نصاریٰ مراد ہیں؟ فرمایا: ”پھر اَور کون“۔

     ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

    ✔️ داؤدی سلطنت: عدل، حکمت اور انسانیت پروری کا نمونہ تھی

    ✔️ بنی اسرائیل نے اپنی نسلی شناخت کو ”یہوداہ“ کے نام سے متعارف کروایا

    ✔️ اُمّتِ محمدیہ ﷺ کی یہود و نصاریٰ کی اتباع کے بارے میں نبوی پیشین گوئی

    ✔️ تحریری آئین‘ قوموں کی بقا اور ارتقا کی ضمانت ہوتے ہیں

    ✔️ مسخ شدہ مذہبیت کا شاخسانہ‘ انسانی قدروں کا قتل اور انسانی حقوق کی پامالی

    ✔️ امن کے نام پر ٹرمپ کا پُر فریب غزہ منصوبہ در اصل جنگ کا ایجنڈا ہے

    ✔️ فلسطین میں خدا کی رضا کے نام پر سامراجی منصوبے کی توثیق

    ✔️ ٹونی بلیئر ظلم کے وکیل کو انصاف کی کرسی پر بٹھانے کی تیاریاں

    ✔️ عرب ملکوں کی حکمران ایلیٹ: ہمیشہ سامراجی منصوبوں کی مستقل آلۂ کار

    ✔️ ہندوستان میں علامہ رشید رضا مصری کی آمد کا پسِ منظر اور پیشِ منظر

    ✔️ اسلام کے نام پر تحریکات کھڑی کرنے کا کام اور استعماری ایجنڈا

    ✔️ مسلمان عرب ملکوں کے تعلیمی نظام کا المیہ اور اسلام کا حقیقی نظریہ

    ✔️ نیتن یاہو کے بارے میں آج ٹرمپ کے ساتھ کھڑے مسلم حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی

    ✔️ مسخ شدہ یہودیت کے متّبِع حکمران فلسطینی عوام پر مسلط ہیں

    ✔️ بے شعور مذہبی طبقے، سیکولر طبقے سب استعماری آلہ کاری میں یکساں ہیں

    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔

    https://www.rahimia.org/

    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    منجانب: رحیمیہ میڈیا

    1 hr 17 min
  • سماج کی تشکیلِ نَو کے قرآنی لائحۂ عمل کے لیے نوجوانوں کی اجتماعی تربیت کی ضرورت واہمیت | 26-09-2025
    سماج کی تشکیلِ نَو کے قرآنی لائحۂ عمل کے لیے 
    نوجوانوں کی اجتماعی تربیت کی ضرورت واہمیت

    خُطبۂ جمعۃ المبارک
    حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله

    بتاریخ: 2؍ ربیع الثانی 1447ھ / 26؍ ستمبر 2025ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان 

    خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی
    وَالَّـذِيْنَ لَا يَشْهَدُوْنَ الزُّوْرَۙ وَاِذَا مَرُّوْا بِاللَّغْوِ مَرُّوْا كِـرَامًا ۔ وَالَّـذِيْنَ اِذَا ذُكِّرُوْا بِاٰيَاتِ رَبِّـهِـمْ لَمْ يَخِرُّوْا عَلَيْـهَا صُمًّا وَّعُمْيَانًا ۔وَالَّـذِيْنَ يَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ اَعْيُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِيْنَ اِمَامًا ۔ (الفرقان:74-72) 
    ترجمہ: اور جو بیہودہ باتوں میں شامل نہیں ہوتے، اور جب بیہودہ باتوں کے پاس سے گزریں تو شریفانہ طور سے گزرتے ہیں۔اور وہ لوگ جب انہیں ان کے رب کی آیتوں سے سمجھایا جاتا ہے تو ان پر بہرے اندھے ہو کر نہیں گرتے۔اور وہ جو کہتے ہیں کہ ہمارے رب ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا دے۔

     ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    0:00 آغاز
    01:09  الله تعالیٰ کا اعلانِ لاتعلقی اور ”عباد الرحمٰن“  کی خوبیاں
    07:21  الله تعالیٰ کی  بندگی کا سماجی دائرہ 
    15:10  ایمان والی جماعت کی ترجیحات اور لغو سرگرمیوں سے اجتناب
    22:31  قرآن کا اندھی تقلید سے انکار اور نئے سماج کی تشکیل کے لیے عقل و شعور اور بصیرت کی دعوت
    29:51  قریشِ مکہ کی غلط فہمی ، جمود پر مبنی تصوُّرات اور قرآن کا واضح پیغام
    39:36  قرآن حکیم نئے سماج کی تشکیل کے لیے  بہ طورِ نصابِ تربیت 
    47:42  دینی دعوت کا فروغ اور اعتدال پسند جماعت کا تعارُف
    51:58   انسانی تقاضوں میں تسلسل اور وسائل کا تغیر 
    55:07  نوجوانوں میں سماجی نظم اور اجتماعی جدوجہد کی اہمیت؛ اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں

    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    منجانب: رحیمیہ میڈیا

    1 hr 1 min
  • عُلومِ نُبوّت کی حامِل عادِل جماعت کے تاریخی تسلسل کی نمائندہ شخصیت حضرت امام شاہ سعید احمد رائے پوریؒ | 26-09-2025
    عُلومِ نُبوّت کی حامِل عادِل جماعت کے تاریخی تسلسل کی نمائندہ شخصیت
    حضرت امام شاہ سعید احمد رائے پوریؒ 
    کا عصرِ حاضر میں تجدیدی کردار


    خُطبۂ جمعۃ المبارک
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

    بتاریخ: 2؍ ربیع الثانی 1447ھ / 26؍ ستمبر 2025ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ: 

    آیتِ قرآنی: 
    ”يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ۔ (9 – التوبہ: 119)
    ترجمہ: ”اے ایمان والو! الله سے ڈرتے رہو اور سچوں کے ساتھ رہو“۔ 

    حدیثِ نبوی ﷺ: 
    يَحْمِلُ هَذَا الْعِلْمَ مِنْ كُلِّ خَلَفٍ عُدُولُهُ يَنْفُونَ عَنْهُ تَحْرِيفَ الْغَالِينَ وَانْتِحَالَ الْمُبْطِلِينَ وَتَأْوِيلَ الْجَاهِلين۔ (رواہ البیہقیؒ، مشکاۃ المصابیح، حدیث: 248)
    ترجمہ: ”اس علم کو بعد میں آنے والے ہر طبقہ کے صاحب تقویٰ لوگ حاصل کریں گے، وہ اس (علم) سے غلو کرنے والوں کی تحریف، جھوٹے لوگوں کی جعل سازی اور جہلا کی تاویل کی نفی کریں گے۔ “

     ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

    ✔️ کُل انسانیت کی کامیابی کے لیے نبی اکرم ﷺ پر عُلوم کا نُزول اور اس سے وابستگی ضروری
    ✔️ عُلومِ نُبوّت کا بڑا گہرا تعلق وجدانیات سے ہے، نیز اس میں غلطی کا امکان نہیں!
    ✔️ عُلومِ نُبوّت سنبھالنے کے لیے اعلیٰ استعداد اور اہلیت وصلاحیت ضروری
    ✔️ حضرت صدیقِ اکبرؓ میں عُلومِ نبوی ﷺ کو سنبھالنے کے لیے اعلیٰ استعداد اور اہلیت
    ✔️ عُلومِ نبوی ﷺ پر عمل درآمد اور سسٹم بنانے کی اعلیٰ ترین صلاحیت کا نام ”فاروقیت“
    ✔️ عُلومِ نُبوّت کی علمی و عملی اطلاقیات‘ قیامت تک جاری
    ✔️ عُلوم کی حفاظت کرنے والے ’’عُدول‘‘قیامت تک آتے رہیں گے
    ✔️ نفس اور قالب کے تابع اور قلب، روح اور سِرّ‘ دونوں کے تابع وجدان کے نتائج 
    ✔️ حدیث میں مذکورہ تین خرابیوں کو دور کرنے والی عادل جماعت ہمیشہ رہے گی 
    ✔️ حضرت مجدِّدِ الفِ ثانیؒ سے لے کر حضرت امام شاہ سعید احمد رائے پوریؒ تک ’’عُدول‘‘ کا پورا تسلسل 
    ✔️ آج کے خطبۂ جمعہ میں حضرت شاہ سعید احمدؒ کے یومِ وصال کے تناظُر میں گفتگو
    ✔️ چشتی بزرگوں کے یومِ وصال کے موقع پر اجتماع کے مقاصد 
    ✔️ شیخ اور مُربّی کی معیت اختیار کرنا ضروری 
    ✔️ حضرت مجدِّدِ الفِ ثانیؒ کے تجدیدی کارنامے
    ✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ  کا عُلومِ نُبوّت کی حفاظت اور تجدیدی کردار
    ✔️ ولی اللّٰہی جماعت کا شاہ صاحبؒ کے علمی مکتبۂ فکر کے پھیلاؤ میں کردار
    ✔️ مولانا محمد قاسم نانوتویؒ کی علمی کاوشیں اور مولانا رشید احمد گنگوہیؒ کی عملی کوششیں
    ✔️ حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسنؒ، حضرت شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ اور ان کی جماعت کا کردار 
    ✔️ حضرت امام شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کی باسٹھ سالہ علمی و شعوری جدوجہد
    ✔️ پاکستانی سماج کی درستگی کے لیے حضرت شاہ سعیداحمدؒ کی شعوری جدوجہد کے اثرات و نتائج
    ✔️ اس دھرتی کا نوجوان حضرت اقدسؒ کی کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھے گا
    ✔️ حضرت اقدسؒ کی تیارکردہ باشُعور جماعت اور آپؒ کا چھوڑا ہوا مشن 
    ✔️ حضرت اقدسؒ کے یومِ وصال کا پیغام اور شعوری تقاضے

    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
    https://www.rahimia.org/
      / rahimiainstitute  
       / @rahimia-institute  

    منجانب: رحیمیہ میڈیا

    1 hr 46 min
  • حضور اکرم ﷺ کے جامع دعوتی اُسلوب اور سماجی تشکیل کے لیے اجتماعیت کی تربیّت کے نقطۂ نظر سے دعوتِ فکر | 19-09-2025
    حضور اکرم ﷺ کے جامع دعوتی اُسلوب اور سماجی تشکیل کے لیے اجتماعیت کی تربیّت کے نقطۂ نظر سے دعوتِ فکر
    خُطبۂ جمعۃ المبارک
    حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله
    بتاریخ: 25؍ ربیع الاوّل 1447ھ / 19؍ ستمبر 2025ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی :
    قُلْ يَا عِبَادِ الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوْا رَبَّكُمْ ۚ لِلَّـذِيْنَ اَحْسَنُـوْا فِىْ هٰذِهِ الـدُّنْيَا حَسَنَةٌ ۗ وَاَرْضُ اللّـٰهِ وَاسِعَةٌ ۗ اِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِـرُوْنَ اَجْرَهُـمْ بِغَيْـرِ حِسَابٍ۔ (39 - الزمر: 10)
    ترجمہ: ”کہہ دو اے میرے بندو جو ایمان لائے ہو اپنے رب سے ڈرو، ان کے لیے جنہوں نے اس دنیا میں نیکی کی ہے، اچھا بدلہ ہے، اور اللہ کی زمین کشادہ ہے، بے شک صبر کرنے والوں کو ان کا اجر بے حساب دیا جائے گا“۔
    ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    0:00 آغاز
    0:56 حضور اکر م ﷺ زندگی کے تمام شعبوں میں رہنما
    04:28 حضور اکر م ﷺ کی امتیازی خصوصیت؛ تمام شعبوں کی رہنما جماعت کی تیاری
    08:39 انسانی فلاح کا جامع اور عالمگیر تصوُّر
    10:34 حضرت نوح علیہ السلام کی دعوتی حکمتِ عملی اور داعی کے اوصاف
    18:06 حضور اکرم ﷺ کی بہ طورِ داعی الی اللہ جدوجہد اور دعوتی حکمتِ عملی
    27:49 اہلِ مدینہ کو دعوتِ اسلام
    34:53 قبیلۂ اَوس اور قبیلۂ خزرج کی آپ ﷺ کے ہاتھ پر بیعت اور عہد
    37:57 ہجرتِ مدینہ، خدشات، معاہدات؛ مقاصدِ بعثت کے تناظُر میں مطالعہ
    43:51 حضور اکرم ﷺ کی بعثت کا مقصد؛ عالمی نظام کا قیام
    47:11 ثابت قدم ایمان والی جماعت کے لیے دنیا کی بھلائی اور زمین پر غلبے کا قرآنی تصوُّر
    52:38 معاشرے کی اجتماعی ترقی اور ادارہ جاتی نظم و ضبط؛ اسوۂ حسنہ کی روشنی میں
    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute
    منجانب: رحیمیہ میڈیا
    58 min

About خطبات

From the publisher's feed

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان

More shows like خطبات

واحتي مع ربي by رحاب

واحتي مع ربي

21 Listeners