Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستانPresented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistanw: www.rahimia.orgFB: @rahimiainstitute... more
April 06, 2025تقریبِ رونمائی کتاب مقام محمود | ڈاکٹر مفتی سعید الرحمناظہارِ خیال:حضرت ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن مدظلهبرموقع تقریبِ رونمائی کتاب"مقام محمود"مِن کتاب "التّمھید لتعریف أئمّة التّجدید“تالیف: امامِ انقلاب مولانا عبید الله سندھیؒمع شرح"إسناد مشھود في شرح مقام محمود"تحقیق وتعلیق وتکمیل:الشّیخ المفتي عبد الخالق آزاد الرّائبوريحَفِظه الله تعالیٰ28؍ رمضان المبارک 1446ھ / 29؍ مارچ 2025ءبروز: ہفتہبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more43minPlay
April 05, 2025خُطبۂ عیدُ الفِطر1446 ھ / 2025ء | حضرت مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریخُطبۂ عیدُ الفِطر1446ھ / 2025ءحضرت مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبروقت مطلع ہونے کے لیے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لیے بل ( 🔔 ) آئیکون کو دباد۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more48minPlay
April 05, 2025پیغامِ عیدُ الفِطر 1446ھ / 2025ء | ڈاکٹر مفتی سعید الرحمنپیغامِ عیدُ الفِطر1446ھ / 2025ءازحضرت ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن مدظلہبروقت مطلع ہونے کے لیے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لیے بل () آئیکون کو دباد۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more7minPlay
April 05, 2025تقریبِ تکمیلِ قرآن حکیم و کلماتِ توبه | مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوریخطاب برموقعتقریبِ تکمیلِ قرآن حکیمو”کلماتِ توبه“ازحضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری مدظلهبتاریخ: 29؍ رمضان المبارک 1446ھ / 30؍ مارچ 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہوربروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more21minPlay
April 05, 2025تقریبِ رونمائی کتاب مقام محمود | محقق العصر فکر ولی اللہی مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریاظہارِ خیال:محقق العصر فکر ولی اللہی مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری دامت برکاتہم العالیہبرموقع تقریبِ رونمائی کتاب"مقام محمود"مِن کتاب "التّمھید لتعریف أئمّة التّجدید“تالیف: امامِ انقلاب مولانا عبید الله سندھیؒمع شرح"إسناد مشھود في شرح مقام محمود"تحقیق وتعلیق وتکمیل:الشّیخ المفتي عبد الخالق آزاد الرّائبوريحَفِظه الله تعالیٰبتاریخ: 28؍ رمضان المبارک 1446ھ / 29؍ مارچ 2025ءبروز: ہفتہبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more57minPlay
April 05, 2025اسلام کے بطورِ نظامِ فکر مطالعے کی ضرورت واہمیت | 24-01-2025اسلام کے بطورِ نظامِ فکرمطالعے کی ضرورت واہمیتخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰنحفظه اللهبتاریخ: 23؍ رجب المرجب 1446ھ / 24؍ جنوری 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپسخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی۱) اِنَّا كُلَّ شَىْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ (54 - القمر: 49)ترجمہ: "بے شک ہم نے ہر چیز اندازے سے بنائی ہے"۔۲) وَجَعَلْنَا اللَّيْلَ وَالنَّـهَارَ اٰيَتَيْنِ ۖ فَمَحَوْنَـآ اٰيَةَ اللَّيْلِ وَجَعَلْنَـآ اٰيَةَ النَّـهَارِ مُبْصِرَةً لِّـتَبْتَغُوْا فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكُمْ وَلِتَعْلَمُوْا عَدَدَ السِّنِيْنَ وَالْحِسَابَ ۚ وَكُلَّ شَىْءٍ فَصَّلْنَاهُ تَفْصِيْلًا (17 - الاسراء: 12)ترجمہ: "اور ہم نے رات اور دن کے دو نمونے بنا دیے، پھر رات کے نمونے کو دھندلا کر دیا اور دن کا نمونہ نظر آنے کے لیے روشن کر دیا تاکہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کرو اور تاکہ تم برسوں کی گنتی اور حساب معلوم کرلو، اور ہم نے ہر چیز کی تفصیل کر دی"۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ کائنات اور انسانی سماج میں نظام کی ناگزیریت✔️ قوانینِ تشریع کے تحت سماجی نظم و ضبط کاقیام✔️ انبیاؑ کی بعثت کے مقاصد اورنظامِ عبادات کے تناظر میں بندگی کا جامع تصور✔️ خواہشات کے تابع نظام کا نتیجہ؛ فساد اور انارکی✔️ عدل پر مبنی حقوق وفرائض کا متوازن نظام✔️ تاریخی حقیقت اوردینی نظام کے منکرین کے دعوؤں کا تجزیہ✔️ احتکار کی ممانعت اور ملک میں جاری نظام کا جائزہ✔️ دین کے بہ طورِ نظام مطالعے کی ضرورت؛ اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں✔️ اسلام کے نظامِ فکر میں ضابطوں کی تشکیل کا اُصول✔️ دینی نظام کے شعوری تقاضےبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more54minPlay
April 05, 2025شیطانی نظام کی انسانیت دشمنی اور دینی شعوری تقاضا| 17-01-2025شیطانی نظام کی انسانیت دشمنیاور دینی شعوری تقاضاخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰنحفظه اللهبتاریخ: 16؍ رجب المرجب 1446ھ / 17؍ جنوری 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپسخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنیأَلَمْ أَعْهَدْ إِلَيْكُمْ يَابَنِي آدَمَ أَنْ لَا تَعْبُدُوا الشَّيْطَانَ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ، وَأَنِ اعْبُدُونِي هَذَا صِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ۔ (36 - یٰسین: 60-61) ترجمہ: "اے آدم کی اولاد! کیا میں نے تمہیں تاکید نہ کردی تھی کہ شیطان کی عبادت نہ کرنا، کیونکہ وہ تمہارا صریح دشمن ہے۔اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا، یہ سیدھا راستہ ہے۔"۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ انسان کا منصبِ خلافت اور شیطان کی عداوت✔️ انبیا علیہم السلام کی دعوت اور انسانی فہم و شعور✔️ انبیا علیہم السلام کی دعوت؛ انسانی شیرازہ بندی ✔️ شیطان کا مشن؛ انسانی تقسیم✔️ شرک؛ طبقات اور انسانی غلامی کی فکر✔️ توحید؛ وحدت اور انسانی آزادی کی فکر✔️ غلبۂ دین کا مقصد؛ انسانی آزادی کا تحفظ✔️ عقیدہ اور جبر✔️ انسانیت دشمنی کا مرکز اور شیطانی نظام✔️ جنگی معیشت اور بستیوں کو ہلاک کرنے والے مسیحا✔️ شیطانی نظام کو سمجھنے کے لیے دینی شعور کی ضرورت✔️ شیطانی نظام کے خوب صورت عنوانات✔️ حضرت امیر معاویہؓ کے واقعے سے رہنمائیبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more53minPlay
April 05, 2025جامع دینی تصور کے تناظر میں طبقاتی اور فسادی ذہنیتوں کا جائزہ | 10-01-2025جامع دینی تصور کے تناظر میںطبقاتی اور فسادی ذہنیتوں کا جائزہخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰنحفظه اللهبتاریخ: 9؍ رجب المرجب 1446ھ / 10؍ جنوری 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپسخطبے کی رہنما آیتِ قرآنیتِلْکَ الدَّارُ الْاٰخِرَۃُ نَجْعَلُہَا لِلَّذِیْنَ لَا یُرِیْدُوْنَ عُلُوًّا فِی الْاَرْضِ وَلَا فَسَادًا وَالْعَاقِبَۃُ لِلْمُتَّقِیْنَ. (28 - القصص: 83)ترجمہ: "یہ آخرت کا گھر ہم انہیں کو دیتے ہیں جو ملک میں ظلم اور فساد کا ارادہ نہیں رکھتے اور نیک انجام تو پرہیزگاروں ہی کا ہے"۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ کامیابی کا جامع پروگرام✔️ کامیابی کا محدود تصور اور طبقاتی نظام✔️ انسانی مساوات کا دینی تصور اوربالادستی کا عالمی نظام✔️ باہمی تعاون کا فطری اصول اور تسلط اورانتشارکی فرسودہ ذہنیت✔️ مفسدین اور متقین کا قرآنی و سماجی تصور✔️ بداَخلاق، بد نظم، خوشامدی معاشرے کے ذمہ دار طبقات✔️ اجتماعی خرابی اور انفرادی اعمال و اصلاح کے تصور کا جائزہ✔️ جنت اور جہنم کی اَساس؛ دُنیاوی اعمال✔️ تقویٰ کا قرآنی تصور اور انبیا علیہم السلام کی تعلیمات پر اجتماعی نظام کا قیامبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more46minPlay
April 05, 2025غلبۂ دین کی تاریخ کے تناظر میں مسخ شدہ تاریخ کے تجزیاتی مطالعہ کی ضرورت| 03-01-2025غلبۂ دین کی تاریخ کے تناظر میںمسخ شدہ تاریخ کے تجزیاتی مطالعہ کی ضرورتخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰنحفظه اللهبتاریخ: 2؍ رجب المرجب 1446ھ / 3؍ جنوری 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپسخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنییُرِیْدُوْنَ لِیُطْفِــٴُـوْا نُوْرَ اللّٰهِ بِاَفْوَاهِهِمْ وَ اللّٰهُ مُتِمُّ نُوْرِهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ، هُوَ الَّذِیْ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ بِالْهُدٰى وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ۔ (61 - الصف: 8-9)ترجمہ: "وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کا نور اپنے مونہوں سے بجھا دیں اور اللہ اپنا نور پورا کر کے رہے گا اگرچہ کافر برا مانیں۔ وہی تو ہے جس نے اپنا رسول ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا تاکہ اس کو سب دینوں پر غالب کرے اگرچہ مشرک ناپسند کریں"۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ فلاح اور غلبۂ دین کا قرآنی تصور✔️ حضور اکرم ﷺ کی جہدوجہد اور مخالفین کی پیشکش✔️ اللہ کا نور اوراللہ کے رسول ﷺ کا نظام✔️ ایمان والی جماعت کی ذمہ داری، عادلانہ سماج کا قیام✔️ اللہ کی بندگی اور دین کا تقاضا، مظلوموں کی آزادی✔️ مذہبی آزادی اور قومی قیادت کی اساس پر سماج کی تشکیل✔️ مسخ شدہ تاریخ اورآلۂ کار مرعوب ذہنیتیں✔️ سلطا ن محمود غزنویؒ اور تاریخی حقائق✔️ غلبے کے دور کی تاریخ کے حقیقی تناظر میں مطالعے کی ضرورتبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more48minPlay
April 05, 2025ارادۂ الٰہیہ اور دین کی اجتماعی حکمت کے تناظر میں کُفرانِ نعمت کی سزا، روزہ کی منفرد جزا اور دعا کا فلسفہ| 28-03-2025ارادۂ الٰہیہ اور دین کی اجتماعی حکمت کے تناظر میںکُفرانِ نعمت کی سزا، روزہ کی منفرد جزا اور دعا کا فلسفہخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 27؍ رمضان المبارک 1446ھ / 28؍ مارچ 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ:آیاتِ قرآنی:"يُرِيدُ اللّٰهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا اللّٰهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَo وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَo (2 – البقرۃ: 185-186)ترجمہ: ”اللہ تم پر آسانی چاہتا ہے اور تم پر تنگی نہیں چاہتا، اور تاکہ تم گنتی پوری کر لو، اور تاکہ تم اللہ کی بڑائی بیان کرو اس پر کہ اس نے تمہیں ہدایت دی اور تاکہ تم شکر کرو۔ اور جب آپ سے میرے بندے میرے متعلق سوال کریں تو میں نزدیک ہوں، دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے، پھر چاہیئے کہ میرا حکم مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ وہ ہدایت پائیں“۔احادیثِ نبوی ﷺ:1۔ ”الدُّعَاءُ مُخُّ الْعِبَادَةِ“۔ (جامع ترمذی، حدیث: 3371)ترجمہ: ”دعا عبادت کا مغز (حاصل و نچوڑ) ہے“۔2۔ ”الْقُلُوبُ أَوْعِيَةٌ، وَبَعْضُهَا أَوْعَى مِنْ بَعْضٍ، فَإِذَا سَأَلْتُمْ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ، أَيُّهَا النَّاسُ، فَاسْأَلُوهُ وَأَنْتُمْ مُوقِنُونَ بِالْإِجَابَةِ، فَإِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَجِيبُ لِعَبْدٍ دَعَاهُ عَنْ ظَهْرِ قَلْبٍ غَافِلٍ“. (مُسنَد أحمد، حدیث: 6655)ترجمہ: ”دل برتنوں کے طرح ہوتے ہیں، بعض بعض سے گہرے ہوتے ہیں اس لئے اے لوگوں جب تم اللہ سے سوال کرو تو قبولیت کے یقین کے ساتھ مانگا کرو کیونکہ اللہ کسی ایسے بندے کی دعاء کو قبول نہیں کرتا جو غافل دل سے اسے پکارے“۔3۔ ’’مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِیمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ‘‘۔ (صحیح بخاری، حدیث: 38)ترجمہ: ’’جس نے رمضان کے روزے ایمان اور خالص نیت کے ساتھ رکھے، اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے گئے‘‘۔4۔ ’’مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِیمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ‘‘۔ (صحیح بخاری، حدیث: 37)ترجمہ: ’’جو کوئی رمضان میں (راتوں کو) ایمان رکھ کر اور ثواب کے لیے قیام کرے (عبادت کرے) اس کے پچھلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں‘‘۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ رمضان المبارک سے فیض یاب ہونے اور محروم رہ جانے والوں کے احوال✔️ ارادۂ الٰہیہ اور مشیتِ ایزدی کے تابع اور سپرد کردینے کی برکات و اثرات اور نتائج✔️ انبیائے کرام علیہم السلام کی آمد اور دُنیا کے لیے ہدایت‘ ارادۂ الٰہیہ کا فیضان ہے✔️ ارادۂ الٰہیہ کے مقابلے میں غلط ارادوں پر اڑنا اور اس کے نقصانات و اثرات✔️ روزے میں تخفیف کی حکمت‘ ارادۂ الٰہیہ ہی کا فیضان اور باعثِ رحمت ہے✔️ کائنات میں ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ رخصتوں کا نظام‘ حکمتِ الٰہی ہے✔️ اسلام میں انتہا پسندی کے بجائے میانہ روی اور رُخصت‘ اعتدال کی علامت ہے✔️ رمضان المبارک کے روزوں کی گنتی پورا کرنا مقصود ہے، کبھی 29 اور کبھی 30 ہوتے ہیں✔️ دینِ اسلام ایک اجتماعی نظام ہے، اسی اجتماعیت کے لیے اذان اور جماعت کا تصور ہے✔️ دینِ اسلام کی اجتماعیت کی حکمتوں اور برکتوں کے فیوض و برکات و اثرات و نتائج✔️ جماعت اور اجتماعیت میں قرآن سننے کے آداب و فوائد اور انوارات کی نورانیت کی برکات✔️ اسلام میں شکر گزاری کا فلسفہ اور اس کا درست معنی و مفہوم اور اس کی برکات✔️ رمضان المبارک کے اوقات اور برکات کے حوالے سے کفرانِ نعمت اور اس کے نقصانات✔️ اس کائنات کے حکمران اور شہنشاہِ مطلق اللہ تعالیٰ ہیں اور اللہ پاک کے غضب کا تصور✔️ اللہ تعالیٰ کا دائرۂ اختیارات اور انسان کی بے بسی کہ وہ اس کائنات سے باہر نہیں جاسکتا✔️ روزوں کی جزا اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں دے سکتا، کیوں کہ فرشتے تکلیف محسوس نہیں کرسکتے✔️ دعاؤں کی دو قسمیں؛ دُعا سوالیہ اور دُعا عبادت؛ دونوں کا فرق اور حکمت و فلسفہبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا...more1h 16minPlay